Advertisement

وزیر اعظم صاحب اب اگلے ڈھائی سال میں اس غریب عوام کیلئےکچھ کرکے جائیں:پارس

Advertisement
خان صاحب بھول جایئں . عوام نے کبھی خوش نہیں ہونا خواہ آپ کچھ بھی کر لیں
ہر بندہ عوام کے حقوق کا چیمپئن بنا ہوا ہے
​
 
جب قوم ہی اتنی ڈھیٹ اور بے حس ہو تو اکیلا وزیر اعظم بیچارہ کیا کرے ؟؟
نہ ٹیکس دینا ہے اور نہ کرونا ایس او پیز کی پاسداری کرنی ہے لیکن حکومت سے ہر فیسلیٹی چاہیے

ویسے ‏مُورخ ضرو لکھے گا کہ عجیب و غریب قسم کے پٹواری لوگوں پر مشتمل ایک ایسی قوم بھی تھی
جو سحری کے انتظار میں پوری رات جاگتی تھی اور افطاری کے انتظار میں سارا دن سوتی تھی۔ نہ کام نہ کاج لیکن ڈینگیں لمبی لمبی
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
​
 
Last edited:
Advertisement
ان اینکرز صحافیوں سے کوئی پوچھے آپ لوگ میڈیا والے پہلے گونگے بہرے اندھے کانے تھے جب نواز زارداری فضلو 35 سالوں سے اس ملک کا لوٹ مار کا مل کر گینگ ریپ کر رھے تھے آپ لوگوں نے کوئی 35 سالوں میں ایک سوال پوچھا ؟ یہ تو عمران خان نے ان اندھے بہرے گونگے میڈیا کو بولنے سننے سمجھنے کا شعور دے دیا ھے اور اب یہ 5 سال انتظار نہیں کر سکتے ہیں اور اب اتنی تبدیلیوں کے باوجود ان اندھوں بہرے کانے گونگوں اینکرز صحافیوں کو کچھ نظر نہیں آئے گا۔
 
اس طرح کی گشتیاں صرف راتب ہڈی ڈالنے والوں سے خوش رہتی ہیں
 
جب قوم ہی اتنی ڈھیٹ اور بے حس ہو تو اکیلا وزیر اعظم بیچارہ کیا کرے ؟؟
نہ ٹیکس دینا ہے اور نہ کرونا ایس او پیز کی پاسداری کرنی ہے لیکن حکومت سے ہر فیسلیٹی چاہیے

ویسے ‏مُورخ ضرو لکھے گا کہ عجیب و غریب قسم کے پٹواری لوگوں پر مشتمل ایک ایسی قوم بھی تھی
جو سحری کے انتظار میں پوری رات جاگتی تھی اور افطاری کے انتظار میں سارا دن سوتی تھی۔ نہ کام نہ کاج لیکن ڈینگیں لمبی لمبی
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
​

دنیا میں سب سے آسان کام اپنی تساہلی اور نااھلیت کا کوئ جواز بنا رکھنا ہے ۔ اگر وزیر اعظم کی نشست پر برجمان شخص فیصلہ سازی کی اھلیت، اھمیت اور تقاضوں سے فارغ ہو تو سزا ان ہی لوگوں کو ملتی ہے جنہوں نے اسے منتخب کیا ۔ جیسی روح ویسے فرشتے ۔​
 
Advertisement
خان صاحب بھول جایئں . عوام نے کبھی خوش نہیں ہونا خواہ آپ کچھ بھی کر لیں
ہر بندہ عوام کے حقوق کا چیمپئن بنا ہوا ہے
​
abhi tak speeches key elawa kia kea hai?

NA: 249 jeeti howye seat haar gaye