Advertisement

وزیرِ خزانہ کی تقریر میں سب سے اچھی چیز انکا سوٹ تھا،انکا اختیارہی اتنا تھا

میں ایک مثبت سوچ رکھنے والا آدمی ہوں۔ میں نے وزیر خزانہ کی پوری تقریر بہے غور سے سنی لیکن پوری تقریر میں سب سے اچھی چیز ان کا سوٹ تھ شاید ان کا اختیار ہی اتنا ہی تھا کہ وہ کون سا سوٹ پہنیں گے، زین قریشی

Loading X post…
Open original post on X