- Joined
- Oct 20, 2023
- Posts
- 32,555
- Reaction score
- 27,508
- Points
- 193
وزیرِ خزانہ نے حکومت کو سود سے پاک قرض ملنے کا راستہ بتا دیا
تازہ ترین
تجارتی خبریں
12 دسمبر ، 2024
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسلامی کیپٹل کانفرنس حکومت کا مالی نظام شریعہ اصولوں پر منتقل کرنے کا عزم ہے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پیش رفت اچھی ہے، اسلامی کانفرنس کے انعقاد پر ایس ای سی پی، ائیوفی، اسلامک ڈیولپمنٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسلامی مالیاتی نظام پر منتقلی کے سفر میں سب کو مل کر چلنا ہے، شریعہ اصولوں پر مرتب پروڈکٹ سے صارف کا اعتماد حاصل کرنا ہے
- Featured Thumbs
- https://jang.com.pk/assets/front/images/newLogo.png





