ہمارے آرمی چیف کا آج بیان آیا ھے کہ ہمارا حدف قبائل نہیں بلکہ دہشت گرد ہیں
میرے کچھ سوالات ہیں شائد اس کے جوابات مل جائیں
١.کیا دہشت گرد جو کراچی میں تھے اور ہیں،ان کے خلاف جو آپریشن شروع ہوا تھا،وہ کیوں بند کر دیا کیا کراچی میں پچھلے پچیس سال سے خونریزی جاری ہے اور جس میں تیس ہزار سے زیادہ ثابت شدہ ،ہلاکتیں ہوئیں ،ان کے مجرم،دہشت گرد آپ کے سامنے گھوم رہے ہیں ،ان کو تو حکومت دے دے گئی
٢.ایک دہشت گرد جو جین میں ہو ،اس کو کیوں چھوڑ دیا گیا
٣.کیا دہشت گرد جو سارے ملک میں چھپے بیٹھے ہیں،کسی بھی فرقے سے ان کا تعلق ہو،کیا وہ گڈ دہشت گرد ھیں
٤.کیس شمالی وزیرستان کا آپریشن فضلاللہ گروپ کے خلاف ہو رہا ہے،یا ان کے خلاف بھی جو مزاکرات چاھتے ھیں.یا سب کو ایک ح لاٹھی سے ہانکنے کا پروگرام ہے تاکے وہ پھر سے متحد ہو جائیں ؟
٥.فضلاللہ اور اس کے خبیث دہشت گرد تو افغان خفیہ ایجنسی کی پناہ میں ہیں ،کیا افغان حکومت سے مطالبہ کیا جائے گا کہ ان کے خلاف ایکشن لیا جائے .؟
٦.کیا اس آپریشن سے ہماری فوج ہمیشہ کے لیے وزیرستان میں بیٹھ جے گی اور وہاں کے مکین ،زیدہ تر، بننو ن ،ڈیرہ اسماعیل خان ،پشاور ،اسلام آباد،کراچی اور ملک کے دوسرے علاقوں میں ہمیشہ کے لیے ہجرت کر جائیں گے .؟
٧.ساؤتھ وزیرستان کے آپریشن کے بعد ،اب وہاں یا تو فوج ہے اور یا دہشت گرد .مسود قبیلہ تو آدھے سے زیادہ تو ڈیرہ میں ھے .تو کیا وزیر اور داور قبائل بھی ہمیشہ کے لیے اپنے گھروں سے دور رہیں گے ؟
٨.اگر یہ لوگ کراچی ہجرت کرتے ہیں تو کیا دنیا کا برا دہشت گرد،الطاف حسسیں،شور تو نہیں مچاتے گا؟
میں پھر بھی کہتا ہوں کے دہشت گرد،اگر امن کا راستہ نہیں اپناتا ،تو ایکشن کریں مگر مگر دہشت گرد جو شہروں میں رہتے ہیں،ان کا کیا اچار ڈالو گے
میرا خیال بلکے یقین ہے کہ مزاکرات کبھی ہوے ہی نہیں .سب آپریشن کا ڈرامہ رچایا گیا . اس میں میڈیا کے کچھ لوگ ،سیاسی پارٹیاں جن کو عوام نے بری طرح مسترد کر دیا تھا ، وہ سب ملوث ہیں . ہم پھر بھی فوج کے ساتھ ہیں ،مگر دل ہے کہ مانتا نہیں
mazakrat drama ta ya na ta ,,leken haqeeqat ye hai,,,ke opetration direct kyun start ho giya ta,,jab aqwam-e-motaheda say bayan jari howa ke pakistan dehshat gardo ka panah gah ban chuka hai,,pakistan ko chahaye jaldi karwaye kare,,,esliye raato raat opetration ki tayari start ho gaye,,kyun ke duniya pakistan ko passand nahi karte,,duniya us din ka intezar karte hai,ke pakistan kab khattam hoga,,leken har bar ISI wale un sub ko apni chal he pasa dete hai,,Allah raham kare,,pakistanio par aur poore ahle islam par Ameen
بچپن سے اب تک دیکھتے آے ہیں کہ بنوں اور وزیرستان کے لوگ سردیوں میں اکثر ہمارے علاقوں میں آکر محنت مزدوری کرتے ہیں بلکہ سیوریج کیلئے گہرے گڑھے کھودنا انہی پر بس تھا سڑکیں بنانا اور پلوں کی مرمت اب جا نے کیوں انکی آمد کو اشو بنایا جارہا ہے ؟ باقی کراچی میں وہ گروپس متحرک ہیں جو پوری دنیا کے بڑے صنعتی شہروں میں انڈرورلڈ کھلاتے ہیں انکے اپنے مفادات اور گروہی جنگیں ہوتی ہیں اپنی تمام طاقت کے باوجود ایسے گروہ پولیس کے آگے چوہوں کی طرح بھاگتے ہیں یاد کریں رحمان ڈکیت کو پولیس نے کیسے ما را تھا ؟ طالبان کا خطرہ ملکی سلامتی کا خطرہ بن گیا تھا اسلئے وہاں اپریشن پہلی پریفرنس ہے اسکے بعد دوسری مافیاز کی باری ہے اسکے علاوہ مذہبی مافیاز ہیں جنہوں نے پارکس ، گرین بیلٹس ، سرکاری اراضی حتی کہ شاہراہوں پر مدرسے بنا لیے ہیں انسے بھی نپٹنا ہوگا
میرا خیال بلکے یقین ہے کہ مزاکرات کبھی ہوے ہی نہیں .سب آپریشن کا ڈرامہ رچایا گیا . اس میں میڈیا کے کچھ لوگ ،سیاسی پارٹیاں جن کو عوام نے بری طرح مسترد کر دیا تھا ، وہ سب ملوث ہیں . ہم پھر بھی فوج کے ساتھ ہیں ،مگر دل ہے کہ مانتا نہیں
آپ اپنی خواہشات ضرور لکھیں لیکن حقائق کو مسخ نہ کریں جو پارٹیاں اپریشن کے حق میں ہیں وہی اکثریت میں ہیں البتہ جو دو پارٹیاں عوام نے مسترد کر دی تھیں اور چار پانچ سیٹس بمشکل کمپرومائز کر کے جیت سکیں وہ اپریشن کی مخالف ہیں جیسے ڈیزل گروپ اور مودودی گروپ
بچپن سے اب تک دیکھتے آے ہیں کہ بنوں اور وزیرستان کے لوگ سردیوں میں اکثر ہمارے علاقوں میں آکر محنت مزدوری کرتے ہیں بلکہ سیوریج کیلئے گہرے گڑھے کھودنا انہی پر بس تھا سڑکیں بنانا اور پلوں کی مرمت اب جا نے کیوں انکی آمد کو اشو بنایا جارہا ہے ؟ باقی کراچی میں وہ گروپس متحرک ہیں جو پوری دنیا کے بڑے صنعتی شہروں میں انڈرورلڈ کھلاتے ہیں انکے اپنے مفادات اور گروہی جنگیں ہوتی ہیں اپنی تمام طاقت کے باوجود ایسے گروہ پولیس کے آگے چوہوں کی طرح بھاگتے ہیں یاد کریں رحمان ڈکیت کو پولیس نے کیسے ما را تھا ؟ طالبان کا خطرہ ملکی سلامتی کا خطرہ بن گیا تھا اسلئے وہاں اپریشن پہلی پریفرنس ہے اسکے بعد دوسری مافیاز کی باری ہے اسکے علاوہ مذہبی مافیاز ہیں جنہوں نے پارکس ، گرین بیلٹس ، سرکاری اراضی حتی کہ شاہراہوں پر مدرسے بنا لیے ہیں انسے بھی نپٹنا ہوگا
وزیرستان کے لوگ مزدوری کرنے سردیوں میں آتے تھے ،گرمیوں میں نہیں . بوڑھے ،بچے ،عورتیں نہیں آتی تھیں . مذہبی مافیا کے ساتھ ساتھ اس جمہوری مافیا کا نام بھی لے لیا ہوتا جو جمہوریت کا راگ الاپتی ھے اور اس کے نیچے کرپشن ،لوٹ مار ،دھاندلی،دہشت گردی کا بازار گرم رکھتی ھے . یہ سب وزیرستان کے دہشت گردوں سے بھی بڑے دہشت گرد ھیں . اس آپریشن کے بعد ،ان کے خلاف بھی بولنا . یہ آپ پر میرا قرض رہا
جو کسی بےگناہ کو مارتا ھے وہ دہشت گرد ھے ،، وہ جو بھتہ کے لیے قتل کرتا ھے ،وہ دہشت گرد ھے ، وہ جو جمہوریت اور اسلام کا نام لے کر ،کاروبار اور چوری ،کرپشن ،غریب اور عوام کے پسے پر ڈاکہ ڈالتا ہے ،وہ دہشت گرد ھے ، وہ جو مذهب کا نام لے کر مذہبی منافرت پھیلاتا ھے ،وہ بھی دہشت گرد ھے ، وہ جو مذہبی پاگل پن میں لوگوں کی دل آزاری کرتا ہے ،وہ بھی دہشت گرد ہے، وہ جو اپنے عھدے کا ناجائز فائدہ اٹھا کر حرام کماتا ہے ،وہ بھی دہشت گرد ھے . یہ سب دہشت گرد کہیں بھی رہتے ہوں،وزیرستان میں یا کراچی،لاہور،اسلام آباد،ساؤتھ پنجاب ،عراق،یا ایران یا سعودی عرب میں .
آپ کا تعلق اگر اوپر والے کسسی خارجی فرقے سے ھے تو اس دہشت گرد گروہ کو اپنے گلے میں ڈال کر چلتے بنو ، دوسرے اپنی فکر خود کر لیں گے . یا تمہاری طرح بچ جائیں گے یا کتے کی موت مارے جائیں گے .......

تو اب کیا کریں ، آپریشن بند کر کے اچار ڈالیں کیا ؟؟ ان لوگوں کو پورا موقع دیا گیا ، مذاکرات کے دوران بھی ہمارے تئیس جوانوں کو قتل کر دیا ، پھر بھی مذاکرات جاری رکھے گئے ، اس کے بعد بھی دھمکیاں دھمکیاں دھمکیاں ، شریعت نافذ کرو، اسلامی نظام نافذ کرو ، یہ کہاں کا اسلامی نظام میں جس میں عیسائی ، شیعہ ، قادیانی اور ہر اس شخص کو قتل کرنا جائز ہے جو آپ سے اختلاف کرے ؟؟؟
مسجد میں گھس کے فائرنگ کر دینا ، نمازیوں کو قتل کرنا ، بچوں بوڑھوں کو قتل کرنا ، اور پھر بےشرمی سے ذمہ داری قبول کر کے مزید دھمکیاں دینا ، یہ اسلام ہے ؟؟؟
ایک چودہ سال کی بچی کیپٹل ٹالک میں آ گئی تو اسے فاحشہ کہہ کے گولی مار دینا اسلام ہے ؟؟؟؟
ان الو کے پٹھوں کو بہت شوق ہے لڑنے کا ، اب کریں شوق پورا
باقی رہی بات جو نہیں لڑنا چاہتے ، ان کا کیا کریں ، تو انہیں پوری اجازت ہے ، ہتھیار پھینکیں اور نکل جائیں آئی ڈی پیز کے ساتھ
سوال کیا تھا اور جواب وزیرستان میں پولیو کے قطرے ؟ خدا کا کوئی خوف ہے؟ وزیرستان صرف میرا ھے؟ آپ کا ھوتا تو اتنے ظالم نہ بنتے . دہشت اگر ملا بھی ہے،چایے پاکستان کا ہو،عراق یا ایران کا ،وہ دہشت گرد ہے . ہر دہشت گرد اپنے انجام تک ضرور پوہنچے گا . مگر دوسرے دہشت گردوں کے نام کیوں نہیں لیتے ؟

مسجدوں میں تو ایرانی دہشت گردوں نے بھی شہید کیے ؟ چودہ سال کے بچی کون ،ملالا خبیث ؟ وہ تو فضلاللہ کے خبیث دہشت گردوں سے بھی آگے ھے . وہ اپنے مذموم عزائم میں پورا اترنے سے پہلے ہی بےنقاب ہو گئی . اب اس کا کمینہ باپ ،اس کا دلال ہے بنا ہوا ھے . وہ ملک دشمن،وطن فروش .............. وہ اگر کسسی کی چہیتی ھے .......... جیو کی چہیتی کا انجام تو جیو سے بھی بد تر نکلا . عجیب دماغ کے لوگ ھو تم بھی؟ جیو اور آرمی کی جنگ میں جیو کا ساتھ دیتے ھو اور آرمی اور دہشت گردوں کی جنگ میں آرمی کا.. آپ لوگوں کا ایجنڈا نظر آرہا ھے .