- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ہمیں گمان تھا کہ علی مدد کی موٹر سائیکل چوریوں کی داستانیں صرف سریاب تک محدود ہیں،مگر اب پتہ چلا کہ ان کا چرچا تو بین الاقوامی سطح پر بھی ہو رہا ہے۔
"آپ کیا کررہے ہیں؟ آپ نے وزیر داخلہ اس بندے کو لگایا ہے جس کا کیرئیر ہی موٹرسائیکلوں کی چوری ، ڈاکے سے شروع ہوا تھا۔ جسے ڈھنگ سے بولنا نہیں آتا، آپ نے اس سمگلر، چور کو لاکر (بلوچستان) حکومت میں فٹ کردیا"- ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کا بلوچستان کے وزیر داخلہ علی مدد جنک سے متعلق انکشاف

Loading X post…
Open original post on X