Advertisement

وزیراعظم کی کرسی اب عمران خان کے قد کاٹھ سے بہت چھوٹی ہو چکی: زبیر علی خان



.....وہ تو ٹھیک ہے
لیکن اگر اس ملک کا نظام تبدیل کرنا ہے تو وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھے بغیر وہ کیسے ہو گا؟؟؟ لہٰذا اس کرسی پر بیٹھنا بہت ضروری ہے

راقم کی دانست میں ایسے بیانات سے گریز کرنا ملکی اور پارٹی مفاد کے حق میں بہتر ہو گا
​