- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"وزیراعظم نے اسٹیبلشمنٹ اور اپنے لیڈر کو اعتماد میں لے کر آفر کی ہے، آپ قبول کریں۔ وزیراعظم نے نیک نیتی سے مذاکرات کی آفر کی تھی۔ اپوزیشن 5 فروری کو پہیہ جام کر کے دیکھ لے، اس کے بعد دوبارہ بات کر لیں گے۔ یہ کہتے ہیں پہلے ملاقات کرائیں، پھر عمران خان کو منائیں گے۔ ہمیں اندازہ ہے کہ عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے"۔ رانا ثنا اللہ
شہباز شریف کے دور میں کسی کیخلاف انتقامی کارروائی نہیں کی گئی۔ رانا ثنا اللہ
Loading X post…
Open original post on Xشہباز شریف کے دور میں کسی کیخلاف انتقامی کارروائی نہیں کی گئی۔ رانا ثنا اللہ
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





