Advertisement

وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا اور ملک کی مجموعی اندرونی و بیرونی سلامتی صورتحال پر تفصیلی جائزہ لیا .
وزیراعظم کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس کے دوران مشرقی اور مغربی سرحدوں پر صورتحال بھی زیر بحث آئی۔ اجلاس کے دوران سی پیک منصوبہ جات کیلئے سیکورٹی پر بھی غور کیا گیا۔

اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز، وزیر برائے منصوبہ ب
ندی و ترقی احسن اقبال، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، چیف آف آرمی سٹاف جنر قمر جاوید باجوہ، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء الله، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان، قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی نوید مختار، ڈائریکٹر جنرل ایف ڈبلیو او لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے اجلاس میں شرکت کی۔

قبل ازیں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور پاک آرمی کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

18767732_1356152177809578_1606476079789769573_n.jpg


​
Source: https://www.urdupoint.com/pakistan/news/islamabad/important-news/live-news-1064484.html
http://indianexpress.com/article/wo...f-chairs-high-level-security-meeting-4682659/

 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Administration please remove this FAKE NEWS.
Trolls keep calling a PIG PM..Why?
 
نون لیک کا سیاسی کلچر​
ماضی میں سپریم کورٹ پر حملہ
ایک سپریم کورٹ کے جج پر قاتلانہ حملہ
کوئٹہ میں ججز کو پیسوں کے بریف کیس بھیجے گئے تاکہ ان کا ضمیر خریدا جا سکے: سجاد علی شاہ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں
شہباز شریف اور سیف الرحمٰن ٹیلیفون پر جسٹس عبدالقیوم کو سخت ہدایات دے رہے تھے کہ کیا فیصلے کا نتیجہ ہونا چاہیئے
لاہور کا بدنامِ زمانہ پولیس انسپکٹر عابد باکسر، پنجاب میں شہباز شریف کے ہر کرائم کا دائیاں بازو رہا ہے


اگر کسی نوتھیوں کو مرچیں لگیں تو تمام ثبوت و دستاویزات بمہ انٹرویوز فراہم کیئے جائیں گے​