Advertisement

وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس

وزیراعظم نواز شریف نے قومی اورعلاقائی سلامتی کے مسائل کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کی.
جس میں کابل میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کی گئی .اجلاس کے شرکاءنے افغانستان میں سلامتی کی بگڑی صورتحال پر اظہار تشویش کیا اور پاکستان پر بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کردیا اجلاس میں کہا گیا کہ پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال ہونے کے باوجود پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کیا.افغان سرزمین کے اس ااستعمال کے نتیجے میں پاکستان کا بہت بڑا جانی نقصٓان ہوچکا ہے.پاکستان دشمن عناصر کے اداروں میں تعاون سے پوری طرح آگاہ ہے. پاکستان مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کے لیے اپنا بھرپور دفاع کرے گا۔

وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں کابل میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کی گئی ۔ قومی سلامتی کمیٹی نے افغان عوام کو مکمل تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔اجلاس کے شرکاءنے افغانستان میں سلامتی کی بگڑی صورتحال پر اظہار تشویش کیا اور پاکستان پر بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کردیا۔اجلاس میں کہا گیاکہ پاکستان نے چیلنجز کے باوجود دہشت گردی کے خلاف کامیابیاں حاصل کیں۔پاکستان پرامن اور مستحکم افغانستان کا ہمیشہ سے حامی رہا ہے۔پرامن افغاستان کے لیے پاکستان نے ہمیشہ علاقائی اور عالمی اقدامات کی حمایت کی۔ پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال ہونے کے باوجود پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کیا۔اجلاس میں یہ بھی کہا گیا کہ افغان سرزمین کے استعمال کے نتیجے میں پاکستان کا بہت بڑا جانی نقصان ہوچکا ہے۔پاکستان دشمن عناصر کے اداروں میں تعاون سے پوری طرح آگاہ ہے۔پاکستان مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کے لیے اپنا بھرپور دفاع کرے گا۔پاکستان مقامی ،علاقائی اور عالمی امن کے لیے جاری کوششوں میں تعاون کے لیے پر عزم ہے۔

اجلاس میں میں وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان ، ڈی جی آئی ایس آئی میجر جنرل نوید مختار بھی اجلاس میں موجود تھے .اجلاس میں خفیہ معلومات کی بنا پر کئے جانے والے آپریشنز کی کامیابی کا بھی جائزہ لیا گیا .

DBuvu3fWsAIU9Yx.jpg


Source: http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/07-Jun-2017/614960
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: وزیراعظم نواز شریف نے قومی اورعلاقائی سلامتی کے مسائل کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کی.

Wastage of Tax payers Money
 
Re: وزیراعظم نواز شریف نے قومی اورعلاقائی سلامتی کے مسائل کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کی.

[h=2]قومی اورعلاقائی سلامتی کے مسائل کا جائزہ[/h]
giphy.gif
 
Advertisement
Re: وزیراعظم نواز شریف نے قومی اورعلاقائی سلامتی کے مسائل کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کی.

Yasir the troll? Get a life you Imbecile retard. PM of pygmies.
 
Re: وزیراعظم نواز شریف نے قومی اورعلاقائی سلامتی کے مسائل کا جائزہ لینے کیلئے کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کی.

Shahanshah e Muazam Noora Butt apnay Darbarion aur hawarion mai Mukk Mukka ki qeemat adda kartay huway Apnay Darbarion say mukhatib hai