Advertisement

وزیراعظم عمران نے اپنی تقریر کا آغاز ایاک نعبدوایاک نستعین سے کیا

Advertisement
جویہودونصاری کی سرزمین پر
میرےآقا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ذکرسرعام کرے وہ میرا بادشاہ ھے

عمران خان ایک سچا مسلمان اور مخلص پاکستانی ہے۔ اللہ کے آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق اور عقیدت خان کا کل اثاثہ ہے۔

نام نہاد سیاسی ملا صرف دین فروشی کرتے ہیں
​