- Joined
- May 2, 2019
- Posts
- 6,736
- Reaction score
- 8,312
- Points
- 113
ویکسین لگنے کے بعد بھی کورونا ہوسکتا ہے، لیکن وزیراعظم عمران خان کو انفیکشن پہلے سے تھا، جہاں تک میں جانتا ہوں وزیراعظم عمران خان کی قوت مدافعت بہت مضبوط ہے، ویکسین لگانے کے باوجود ان کی قوت مدافعت اتنی مضبوط ہے کہ میرا نہیں خیال کہ کورونا وائرس ان کا کچھ خاص کرسکے گا - سیکرٹری جنرل پی ایم اے ڈاکٹر قیصر سجاد





