Advertisement

وزیراعظم عمران خان کی حفاظت کیلئے جوڈوکراٹے اور کنگ فو ماہرین کا دستہ تیار

kangfu1111.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر نے وزیراعظم عمران کی حفاظت کیلئے جوڈو کراٹے کے ماہر کارکنان پرمشتمل ایک دستہ تیار کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم پی اے راجا اظہر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں ان کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو مولانا فضل الرحمان،آصف زرداری اور نواز شریف کو محفوظ رکھنے کیلئے جوڈو کراٹے کے ماہر تحریک انصاف کے کارکنان کا دستہ تیار کیا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے کہا کہ ہم ہر طرح کی تیاری کرچکے ہیں ہم اللہ کی مدد سے اپنے عمران خانکی حفاظت کریں گے،میرا پیغام مولانا فضل الرحمان کی ڈنڈا بردار فورس ، زرداری مافیا اور ن لیگ کے شوباز کیلئے ہے کہ اگر انہوں نےکوئی بھی حرکت کی تو ہمارا ہر اول دستہ تیار ہے۔

انہوں نے وارم اپ کرتے ہوئے کہا کہ ہم پرامن لوگ ہیں اور ہم اسلحہ کی سیاست نہیں کرتے، ہم اپنی قوم کو سیاست کی مار نہیں کرتے بلکہ ہم قوم کو خدمت کی مار دیتے ہیں اور ٹیکنیکل مار دیتے ہیں۔

رکن صوبائی اسمبلی راجا اظہر کے اس ویڈیو بیان میں ان کے پیچھے درجنوں کارکنان جوڈو کراٹے کی پریکٹس کرتے اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں، راجااظہر بھی اپنے ویڈیو پیغام میں جوڈو کراٹے کے داؤ پیچ سے متعلق اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہے۔
 
Chill...what was tht circus all about...pl dont show this Joker stuff Like JUiF- militia, Ansar ul Islam...n remember Ansar ul islam is a private militia, (unlawful as per constitution)..dont disgrace yourself by comparing PTI with them...
 
Totally unnecessary. PM has own security details so such things are nothing more than a publicity stunt. Allah is protecting IK from anti-Islam and anti-Pakistan elements
 
kangfu1111.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر نے وزیراعظم عمران کی حفاظت کیلئے جوڈو کراٹے کے ماہر کارکنان پرمشتمل ایک دستہ تیار کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم پی اے راجا اظہر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں ان کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو مولانا فضل الرحمان،آصف زرداری اور نواز شریف کو محفوظ رکھنے کیلئے جوڈو کراٹے کے ماہر تحریک انصاف کے کارکنان کا دستہ تیار کیا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

انہوں نے کہا کہ ہم ہر طرح کی تیاری کرچکے ہیں ہم اللہ کی مدد سے اپنے عمران خانکی حفاظت کریں گے،میرا پیغام مولانا فضل الرحمان کی ڈنڈا بردار فورس ، زرداری مافیا اور ن لیگ کے شوباز کیلئے ہے کہ اگر انہوں نےکوئی بھی حرکت کی تو ہمارا ہر اول دستہ تیار ہے۔

انہوں نے وارم اپ کرتے ہوئے کہا کہ ہم پرامن لوگ ہیں اور ہم اسلحہ کی سیاست نہیں کرتے، ہم اپنی قوم کو سیاست کی مار نہیں کرتے بلکہ ہم قوم کو خدمت کی مار دیتے ہیں اور ٹیکنیکل مار دیتے ہیں۔

رکن صوبائی اسمبلی راجا اظہر کے اس ویڈیو بیان میں ان کے پیچھے درجنوں کارکنان جوڈو کراٹے کی پریکٹس کرتے اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں، راجااظہر بھی اپنے ویڈیو پیغام میں جوڈو کراٹے کے داؤ پیچ سے متعلق اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہے۔
Yeh jitney bhi peechey kicks maar rahey hein aj raat ko kamar dard aur muscle pulling ki wajah sey roun gey ..... Tangein taak seedhi nahi maar rahey .... insafi bano Patwari khoton ki tarah harkatein na karo,....
 
Advertisement
Oye na kero aisay he kisi ko lug jaye gi... ?
 
Last edited: