یہ باپ کسی کے باپ کا ملک نہیں یہ بائیس کروڑ عوام کا ہے جو بھی کرپٹ ہے جرنیل ہے یا جج وزیر یا وزیر اعظمُ یا صدر موجودہ یا سابقہ کوئی افسر یا کوئی بیوروکیٹ ہر کرپٹ ملک دشمن ہوتا ہے اور ملک دشمن کو کتے کی موت مارا جاتا ہے
ایک دفعہ مکمل اور صاف شفاف انکوئری ضرور ہونی چاہئے ...گو کہ معلوم ہے کہ ہماری لوہار کورٹ ان سب کو چھوڑ دے گی . لیکن کم از کم عوام کے سامنے تو آئے .....گو کہ معلوم ہے کہ نونیوں اور جیالوں نے اسے بھی سیاسی انتقام ہی قرار دینا ہے . عامر متین صاحب ..آپ نے ضرور دودھ میں مینگنیاں ڈالنی تھیں ..عمران خان کے ایک اچھے اقدام کو سیاسی چال قرار دینا ..بد نیتی نہیں تو اور کیا ہے ..کیا پانامہ ہو یا براڈ شیٹ عمران لایا ہے؟ ..بس اتنی سی بات ہے کہ یہ سب اب باہر آرہا ہے جب اسے کیسوں کو دبانے والے سڑکوں پر رل رہے ہیں .یہ الله کی مرضی تو کہی جا سکتی ہے ..عمران کی شاطرانہ چال نہیں
I am now doubtful that Klasra is an investigative journalist, he is misrepresenting the origin of Boroadsheet. He is hunting for some popularity.
Yeh sawalaat apnay Ppp or Pml-n valoon say poocho Klasra aklay kul!