Advertisement

وزیراعظم عمران خان مہنگائی کا خاتمہ کیوں نہیں کر سکتے ( پارٹ ٦ )

وزیراعظم عمران خان مہنگائی کا خاتمہ کیوں نہیں کر سکتے ( پارٹ ٦ )

Logo.png

یہ سب سے اہم موضوع ہے . میں نے مصمم ارادہ کیا تھا کے اس موضوع پر مکمل سچ لکھوں گا چاہے کوئی پڑھے یا نہ پڑھے . کوئی سمجھنا چاہے یا نہ چاہے

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کے اس دھرتی ( ساؤتھ ایشیاء ) پر بسنے والے بدقسمت لوگوں کا گزشتہ ٢ صدیوں سے یہ المیہ رہا ہے کے خوراک میں روٹی اور پیاز انکی زندگی کا اہم جز رہا ہے . غربت یہاں سے کبھی گئی ہی نہیں . میں نے ١٩٧٤ میں بننے والی انڈین فلم روٹی ، کپڑا اور مکان کا حوالہ بھی دیا تھا جسکا ایک بول میری تمام بلاگز کے ہیڈ لائن کا لازمی جز ہے . گزشتہ ٧٣ سالوں سے پاکستان کو جہالت میں رکھا گیا ہے . ساری زندگی پاکستانی اخبارات نے مہنگائی کا باندر کلا صرف پٹرول ، چینی اور اٹا پر رکھ کر کھیلا ہےحالانکہ پٹرول کی قیمتیں ہمیشہ ایک مخصوس رینج میں رہی ہیں . خدا کی لعنت اور پھٹکار ہو پاکستانی دانشوروں پر جو مہنگائی جیسے مسائل سے سیاسی فائدہ ڈھونڈھتے ہیں. مہنگائیی ، بیروزگاری اور غربت دنیا بھر کے انسانوں کا مسلہ ہے . یہ دنوں میں نہیں پیدا ہوتی . صرف فوڈ انفلیشن نہیں بلکہ سستی بجلی اور اففورڈ ایبل ہاؤسنگ بھی عام عوام کا مسلہ ہے . پاکستان کے آئین میں بچوں کی مفت تعلیم کی یقینی فراہمی کا ذکر ملتا ہے مگر کسی سیاستدان نے اسکا آجتک تذکرہ تک نہیں کیا اور ہر گھٹیا سیاستدان اپنے مقصد کے لئے آئین کا حوالہ دیتا نہیں تھکتا . مفت صحت کی فراہمی بھی عوام کا بنیادی حق ہے . یہ ایسے مسائل ہیں جسے ***** سیاستدانوں اورپنجاب سے تعلق رکھنے والے طوائف صفت صحافیوں پر نہیں چھوڑا جا سکتا . میں چند نقاط آپکے سامنے رکھ رہا ہوں ، براۓ مہربانی اس پر غور کریں

١- انفلیشن نمبرز ، یہ دنیا بھر کے معیشت دا نوں کا فراڈ ہے . مہنگی ہر انسان پر مختلف طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے . یہ ون سائز فٹ فار ال نہیں ہو سکتا . اگر اپ سرکاری شماریات کو نظر میں رکھیں تو مہنگائی میں محض ایک فیصد اضافہ ہوا ہے . اگر ایسا ہے لوگوں کی چیخیں پاتال پر کیوں سنی جا رہی ہیں ؟

http://www.pbs.gov.pk/sites/default...zBQQBQlF-i1cb7Tbl4YubJJWlsmrz5De7xchQUDxeF51M

Average Inflation rate in Pakistan since 1957 = 7.8 %
Current Inflation rate in Pakistan = 9 %
Recent rise in Inflation = 1.2 %

کیا حقیقت میں ایسا ہے ؟

٢- میری کھوپڑی ہمیشہ گھومتی ہے جب اٹا اور چینی کی قیمتوں کو ایسا ہوا بنا کر پیش کیا جاتا ہے جیسے پاکستان پر قیامت ٹوٹ پڑی ہو . ذرا اس نمبرز کو دیکھیں

Last year price of Sugar = Rs 55
Current price of Sugar = Rs 100
Change = Rs 45

اسی طرح اٹا کی قیمتوں کو دیکھ لیں . ایک عام صارف زیادہ سے زیادہ کتنی چینی اور اٹا استعمال کر سکتا ہے ؟
اگر کوئی گھر میں چار کلو چینی لاتا ہے تو اسکا خرچ ٤٠٠ ہو گا . فرض کیا اگر ٢٠ کلو اٹے کا تھیلا ٩٠٠ روپے کا اتا ہے ، وہ زیادہ سے زیادہ ١٤٠٠ میں خریدے گا . دو اشیاء کی خریداری پر وہ محض ٨ سو روپے اضافی خرچ کرے گا . سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے ، کیا مہنگائی صرف اٹے اور چینی میں پوشیدہ ہے ؟

پاکستان میں زومبی احمق عوام کو ہمیشہ ***** بنایا گیا ہے . اصل مہنگائی کہاں پوشیدہ ہے ، اسکا تذکرہ کرتے آپکو سیاستدان نظر نہیں اتے کیونکے انکی نا اہلی ان وجوہات میں چھپی ہوئی ہے

١- اسکول کی فیسیں

کہاں ٢٠ روپے اور کہاں ٢٠ ہزار روپے ؟
اصل مہنگائی کہاں پر پوشیدہ ہے، سیاستدان اور میڈیا اسکا تذکرہ کیوں نہیں کرتا ؟
میری عمر کے لوگوں نے معیاری تعلیم گورنمنٹ کے اسکول سے حاصل کی تھیں جو تقیربن مفت تھیں . پاکستان کے بڑے سے بڑے نامور شخصیات ، ان اسکولوں سے فارخ تحصیل ہیں . آجکل انگلش میڈیم کے نام پر پاکستان میں فراڈ ہو رہا ہے جہاں فی بچہ ٧ ہزار سے لے کر ٢٠ ہزار میں پڑ رہا ہے اور کسی بچے کو انگلش لکھنی تک نہیں اتی . ماضی کی تمام حکومتیں کمیشن حاصل کرنے کے لئے سڑکیں بناتی رہیں ، کسی نے اسکول نہ بنایا . استاد حسن نثار واحد دانشور ہیں جو پرائمری اسکول کی اہمیت اور افادیت پر کالمز لکھتے ہیں . اگر اٹے اور چینی کی قیمتیں پچاس فیصد بڑھی ہیں تو اسکول کی فیسوں میں کتنا ہوش ربا اضافہ ہوا ہے . کیا یہ والدین پر ظلم نہیں ہے ؟

ابھی حال میں میرے بھانجے نے میٹرک پاس کیا . میں نے اسے کہا کے ایف سی کالج میں داخلہ لو کہنے لگا وہ تو پرائیویٹ ہو گیا ہے اور اسکی فیس ماہانہ ٣٨ ہزار یعنی پانچ لاکھ سالانہ روپے بنتی ہے . یہ ظلم عظیم ہے . دنیا گروپ کے میاں عامر نے ایک کوٹھی کے دو کمروں سے کامرس کالج بنایا تھا . میں پہلے بیچ کا سٹوڈنٹ تھا . تعلیم کو انڈسٹری بنا کر صرف چند سالوں میں ایک انسان کھرب پتی ہوچکا ہے . اندازہ کریں کے اتنی مہنگی تعلیم تو کینیڈا میں نہیں ہے . یہاں پر بچوں کو تعلیم مفت ہے جسکی وجہ سے تھوڑی خوشحالی ہے

٢- بجلی اور گیس کے بل

بجلی اور گیس کی چوری واپڈا والے کروائیں اور عام آدمی اسے بھگتا ہے . ماضی کی حکومتوں نے بجلی گھروں کو تیل پر نہ صرف چلایا بلکہ مالکوں کو مونہ مانگا ٹیرف دیا گیا. عالمی کنٹریکٹ کی وجہ سے کوئی بول نہیں سکتا . بینظیر نے حب پاور سے ڈرامہ سٹارٹ کیا تھا . حب پاور کھربوں روپے پاکستان سے بنا چکی ہو گی . ٢٠ فیصد تو اسکا سالانہ ڈیویڈنڈ ہوا کرتا تھا . جسکی وجہ سے گردشی قرضے پاکستانیوں کے لئے گشتی کے بچے قرضے بن چکے ہیں . وزیراعظم خاقان عباسی نے قطر سے مہنگی گیس کے سودے کئے . پنڈی کے راجہ رینٹل کی کہانی ابھی تک پرانی نہیں ہوئی کراچی الیکٹرک کا ہینڈ اور ایک معمہ . جب بجلی کا بل لوگوں کو اتا ہے تو لوگ باں باں کرتے ہیں

٣- اففورڈ ایبل ہاؤسنگ کی عدم موجودگی

جن لوگوں کا اپنا ذاتی گھر ہے ، وہ خیر سے دنیا کے ہر ملک میں سکھی ہیں کیونکے آمدن کا ٥٠ فیصد صرف اس مد میں چلے جاتے ہیں . مہنگے کرائے کے مکانات ایک عام آدمی کی کمر اسے وقت توڑتے ہیں جب انھیں وقت پر تنخواہ نہ ملے یا نوکری ہی چلی جائے . شرح سود میں کمی کی وجہ سے رئیل اسٹیٹ مہنگی سے مہنگی ہوتی جا رہی ہے جسکی وجہ سے کرایوں میں اضافہ ناگزیز ہو گیا ہے

٤- میڈیکل کے اخراجات

اگر گھر میں کوئی بیمار پڑ گیا تو سمجھ لیں اس خاندان کا رام رام ست ہو گیا . پاکستانی ڈاکٹر قصائی بن چکے ہیں اور ہسپتال ذبحہ خانہ . دوائی کے پیسے اصل کے دئے جاتے ہیں اور میڈیکل اسٹور والے جعلی دوائی دیتے ہیں . آجکل قصائی ڈاکٹر کسی بچے کو قدرتی انداز میں پیدا نہیں ہونے دیتے ان بھڑروں نے پیٹ پھاڑ کر ہی بچہ نکالنا ہے

میں نے صرف چار اہم زندگی کے لازمی جز کے بارے میں تذکرہ کیا ہے . ہمیں میڈیا ، پارلیمنٹ اور سیاسی جلسوں میں دلے کے بچے موجودہ حکومت کو مہنگائی کا مورود الزام تو دیتے ہیں مگر لوگ اپنی جہالت کی وجہ سے اصل وجوہات سمجھنے سے قاصر ہیں حالانکہ ہر انسان اس عفریت کا سامنا کر رہا ہے . بدقسمتی سے مہنگائی کو پٹرول ، چینی اور اٹے کے کھونٹے کے ساتھ باندھ دیا گیا ہے جو جہالت کی ایک نئی قسم ہے . خدا ان مردودوں کو جہنم میں ڈالے اور انکی نسلوں کو اگلے جنم میں کتا بنائے جو انسانی جہالت اور نفسیات سے کھیلتے ہیں

کیا عمران خان کے پاس الا دین کا چراغ ہے جو ماضی کی حکومتوں کے ٤٠ ارب ڈالر قرض ادا کرے ، گروتھ بھی حاصل کرے ، راتوں رات مہنگائی اور بیروز گاری ختم کرے مگر جج ، جنرل ، عدالتیں ، افسران اور عوام اپنی حرام زدگی نہ ختم کریں . بہت اچھے . ٹیکس دینا نہیں مگر سہولتیں کینیڈا والی چاہئے . باقی رہی قصر ، کوڈ ١٩ نے پوری کر دی ہے لھذا عوام کسی غلط فہمی میں نہ رہے . حالات صرف خراب ہوں گے ، بہتری کے امکانات بہت کم ہیں

وقت کے ساتھ ساتھ پورے نظام کو تباہ و برباد کر دیا گیا ہے . حیران کن طور پر جن لوگوں نے یہ نظام کو مردہ کیا ، اب وہی لوگ اسکا لاشہ اٹھا کر سیاست کر رہے ہیں . جن بد بخت لوگوں نے پورے نظام کا بیڑہ غرق کیا ، اب وہ پاکستان کی سالمیت کے درپے بھی ہیں . انہیں انکے عالمی پالن کار استعمال کر رہے ہیں اور مقامی پالن کار خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں . لکھتے لکھتے اذان سن رہا ہوں . الله سے دعا کرتا ہوں کے جنرلوں ، ججوں ، سیاستدانوں ، افسروں اور صحافیوں کو ذلت آمیز موت دے اور انکی نسلوں کو بے نسل کر دے . انکی عورتوں کو طوائف بنا دے . انکے بچوں کو ہیجڑا پیدا کرے جیسے بلاول کو کیا . امین
​
 
Last edited:
Advertisement
ایک فکر انگیز اور واقع ہی توجہ طلب نکتوں سے بھرپور گفتگو لیکن تھورا سا اختلاف آخر میں جو آپ نے ہر جنرل صحافی وغیرہ وغیرہ کو کوسا وہا ں ذرا تخصیص کر دیتے کہ کرپٹ تباہ و برباد ہوں
 
50 lakh gharon ki jagah 50 lakh kabrein de di hain. Woh bhi tu har insaan ka permanent ghar he hai youthia force.
 
Advertisement
وزیراعظم عمران خان مہنگائی کا خاتمہ کیوں نہیں کر سکتے ( پارٹ ٦ )

Logo.png

یہ سب سے اہم موضوع ہے . میں نے مصمم ارادہ کیا تھا کے اس موضوع پر مکمل سچ لکھوں گا چاہے کوئی پڑھے یا نہ پڑھے . کوئی سمجھنا چاہے یا نہ چاہے

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کے اس دھرتی ( ساؤتھ ایشیاء ) پر بسنے والے بدقسمت لوگوں کا گزشتہ ٢ صدیوں سے یہ المیہ رہا ہے کے خوراک میں روٹی اور پیاز انکی زندگی کا اہم جز رہا ہے . غربت یہاں سے کبھی گئی ہی نہیں . میں نے ١٩٧٤ میں بننے والی انڈین فلم روٹی ، کپڑا اور مکان کا حوالہ بھی دیا تھا جسکا ایک بول میری تمام بلاگز کے ہیڈ لائن کا لازمی جز ہے . گزشتہ ٧٣ سالوں سے پاکستان کو جہالت میں رکھا گیا ہے . ساری زندگی پاکستانی اخبارات نے مہنگائی کا باندر کلا صرف پٹرول ، چینی اور اٹا پر رکھ کر کھیلا ہےحالانکہ پٹرول کی قیمتیں ہمیشہ ایک مخصوس رینج میں رہی ہیں . خدا کی لعنت اور پھٹکار ہو پاکستانی دانشوروں پر جو مہنگائی جیسے مسائل سے سیاسی فائدہ ڈھونڈھتے ہیں. مہنگائیی ، بیروزگاری اور غربت دنیا بھر کے انسانوں کا مسلہ ہے . یہ دنوں میں نہیں پیدا ہوتی . صرف فوڈ انفلیشن نہیں بلکہ سستی بجلی اور اففورڈ ایبل ہاؤسنگ بھی عام عوام کا مسلہ ہے . پاکستان کے آئین میں بچوں کی مفت تعلیم کی یقینی فراہمی کا ذکر ملتا ہے مگر کسی سیاستدان نے اسکا آجتک تذکرہ تک نہیں کیا اور ہر گھٹیا سیاستدان آئین کا حوالہ دیتا نہیں تھکتا . مفت صحت کی فراہمی بھی عوام کا بنیادی حق ہے . یہ ایسے مسائل ہیں جسے ***** سیاستدانوں اورپنجاب سے تعلق رکھنے والے طوائف صفت صحافیوں پر نہیں چھوڑا جا سکتا . میں چند نقاط آپکے سامنے رکھ رہا ہوں ، براۓ مہربانی اس پر غور کریں .

١- انفلیشن نمبرز ، یہ دنیا بھر کے معیشت دا نوں کا فراڈ ہے . مہنگی ہر انسان پر مختلف طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے . یہ ون سائز فٹ فار ال نہیں ہو سکتا . اگر اپ سرکاری شماریات کو نظر میں رکھیں تو مہنگائی میں محض ایک فیصد اضافہ ہوا ہے . اگر ایسا ہے لوگوں کی چیخیں پاتال پر کیوں سنی جا رہی ہیں ؟

http://www.pbs.gov.pk/sites/default...zBQQBQlF-i1cb7Tbl4YubJJWlsmrz5De7xchQUDxeF51M

Average Inflation rate in Pakistan since 1957 = 7.8 %
Current Inflation rate in Pakistan = 9 %
Recent rise in Inflation = 1.2 %

کیا حقیقت میں ایسا ہے ؟

٢- میری کھوپڑی ہمیشہ گھومتی ہے جب اٹا اور چینی کی قیمتوں کو ایسا ہوا بنا کر پیش کیا جاتا ہے جیسے پاکستان پر قیامت ٹوٹ پڑی ہو . ذرا اس نمبرز کو دیکھیں

Last year price of Sugar = Rs 55
Current price of Sugar = Rs 100
Change = Rs 45

اسی طرح اٹا کی قیمتوں کو دیکھ لیں . ایک عام صارف زیادہ سے زیادہ کتنی چینی اور اٹا استعمال کر سکتا ہے ؟
اگر کوئی گھر میں چار کلو چینی لاتا ہے تو اسکا خرچ ٤٠٠ ہو گا . فرض کیا اگر ٢٠ کلو اٹے کا تھیلا ٩٠٠ روپے کا اتا ہے ، وہ زیادہ سے زیادہ ١٤٠٠ میں خریدے گا . دو اشیاء کی خریداری پر وہ محض ٨ سو روپے اضافی خرچ کرے گا . سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے ، کیا مہنگائی صرف اٹے اور چینی میں پوشیدہ ہے ؟

پاکستان میں زومبی احمق عوام کو ہمیشہ ***** بنایا گیا ہے . اصل مہنگائی کہاں پوشیدہ ہے ، اسکا تذکرہ کرتے آپکو سیاستدان نظر نہیں اتے کیونکے انکی نا اہلی ان وجوہات میں چھپی ہوئی ہے

١- اسکول کی فیسیں

کہاں ٢٠ روپے اور کہاں ٢٠ ہزار روپے ؟
اصل مہنگائی کہاں پر پوشیدہ ہے، سیاستدان اور میڈیا اسکا تذکرہ کیوں نہیں کرتا ؟
میرے عمر کے لوگوں نے معیاری تعلیم گورنمنٹ کے اسکول سے حاصل کی تھیں جو تقیربن مفت تھیں . پاکستان کے بڑے سے بڑے نامور شخصیات ، ان اسکولوں سے فارخ تحصیل ہیں . آجکل انگلش میڈیم کے نام پر پاکستان میں فراڈ ہو رہا ہے جہاں فی بچہ ٧ ہزار سے لے کر ٢٠ ہزار میں پڑ رہا ہے اور کسی بچے کو انگلش لکھنی تک نہیں اتی . ماضی کی تمام حکومتیں کمیشن حاصل کرنے کے لئے سڑکیں بناتی رہیں ، کسی نے اسکول نہ بنایا . استاد حسن نثار واحد دانشور ہیں جو پرائمری اسکول کی اہمیت اور افادیت پر کالمز لکھتے ہیں . اگر اٹے اور چینی کی قیمتیں پچاس فیصد بڑھی ہیں تو اسکول کی فیسوں میں کتنا ہوش ربا اضافہ ہوا ہے . کیا یہ والدین پر ظلم نہیں ہے ؟

ابھی حال میں میرے بھانجے نے میٹرک پاس کیا . میں نے اسے کہا کے ایف سی کالج میں داخلہ لو . کہنے لگا وہ تو پرائیویٹ ہو گیا ہے اور اسکی فیس ماہانہ ٣٨ ہزار یعنی پانچ لاکھ سالانہ روپے بنتی ہے . یہ ظلم عظیم ہے . دنیا گروپ کے میاں عامر نے ایک کوٹھی کے دو کمروں سے کامرس کالج بنایا تھا . میں پہلے بیچ کا سٹوڈنٹ تھا . تعلیم کو انڈسٹری بنا کر صرف چند سالوں میں ایک انسان کھرب پتی ہوچکا ہے . اندازہ کریں کے اتنی مہنگی تعلیم تو کینیڈا میں نہیں ہے . یہاں پر بچوں کو تعلیم مفت ہے جسکی وجہ سے تھوڑی خوشحالی ہے

٢- بجلی اور گیس کے بل

بجلی اور گیس کی چوری واپڈا والے کروائیں اور عام آدمی اسے بھگتا ہے . ماضی کی حکومتوں نے بجلی گھروں کو تیل پر نہ صرف چلایا بلکہ مالکوں کو مونہ مانگی ٹیرف دیا گیا. عالمی کنٹریکٹ کی وجہ سے کوئی بول نہیں سکتا . بینظیر نے حب پاور سے ڈرامہ سٹارٹ کیا تھا . حب پاور کھربوں روپے پاکستان سے بنا چکی ہو گی . ٢٠ فیصد تو اسکا سالانہ ڈیویڈنڈ ہوا کرتا تھا . جسکی وجہ سے گردشی قرضے پاکستانیوں کے لئے گشتی کے بچے قرضے بن چکے ہیں . وزیراعظم خاقان عباسی نے قطر سے مہنگی گیس کے سودے کئے . پنڈی کے راجہ رینٹل کی کہانی ابھی تک پرانی نہیں ہوئی . کراچی الیکٹرک کا ہینڈ اور ایک معمہ . جب بجلی کا بل لوگوں کو اتا ہے تو لوگ باں باں کرتے ہیں

٣- اففورڈ ایبل ہاؤسنگ کی عدم موجودگی

جن لوگوں کا اپنا ذاتی گھر ہے ، وہ خیر سے دنیا کے ہر ملک میں سکھی ہیں کیونکے آمدن کا ٥٠ فیصد صرف اس مد میں چلے جاتے ہیں . مہنگے کرائے کا مکانات ایک عام آدمی کی کمر اسے وقت توڑتے ہیں جب انھیں وقت پر تنخواہ نہ ملے یا نوکری ہی چلی جائے . شرح سود میں کمی کی وجہ سے رئیل اسٹیٹ مہنگی سے مہنگی ہوتی جا رہی ہے جسکی وجہ سے کرایوں میں اضافہ ناگزیز ہو گیا ہے

٤- میڈیکل کے اخراجات

اگر گھر میں کوئی بیمار پڑ گیا تو سمجھ لیں اس خاندان کا رام رام ست ہو گیا . پاکستانی ڈاکٹر قصائی بن چکے ہیں اور ہسپتال ذبحہ خانہ . دوائی کے پیسے اصل کے دئے جاتے ہیں اور میڈیکل اسٹور والے جعلی دوائی دیتے ہیں . قصائی ڈاکٹر کسی بچے کو قدرتی انداز میں پیدا نہیں ہونے دیتے . ان بھڑروں نے پیٹ پھاڑ کر ہی بچہ نکالنا ہے

میں نے صرف چار اہم زندگی کے لازمی جز کے بارے میں تذکرہ کیا ہے . ہمیں میڈیا ، پارلیمنٹ اور سیاسی جلسوں میں دلے کے بچے موجودہ حکومت کو مہنگائی کا مورود الزام تو دیتے ہیں مگر لوگ اپنی جہالت کی وجہ سے اصل وجوہات سمجھنے سے قاصر ہیں حالانکہ ہر انسان اس عفریت کا سامنا کر رہا ہے . بدقسمتی سے مہنگائی کو پٹرول ، چینی اور اٹے کے کھونٹے کے ساتھ باندھ دیا گیا ہے جو جہالت کی ایک نئی قسم ہے . خدا ان مردودوں کو جہنم میں ڈالے اور انکی نسلوں کو اگلے جنم میں کتا بنائے جو انسانی جہالت اور نفسیات سے کھیلتے ہیں

کیا عمران خان کے پاس الا دین کا چراغ ہے جو ماضی کی حکومتوں کے ٤٠ ارب ڈالر قرض ادا کرے ، گروتھ بھی حاصل کرے ، راتوں رات مہنگائی اور بیروز گاری ختم کرے مگر جج ، جنرل ، عدالتیں ، افسران اور عوام اپنی حرام زدگی نہ ختم کریں . بہت اچھے . ٹیکس دینا نہیں مگر سہولتیں کینیڈا والی چاہئے . باقی رہی قصر ، کوڈ ١٩ نے پوری کر دی ہے لھذا عوام کسی غلط فہمی میں نہ رہے . حالات صرف خراب ہوں گے ، بہتری کے امکانات بہت کم ہیں

وقت کے ساتھ ساتھ پورے نظام کو تباہ و برباد کر دیا گیا ہے . حیران کن طور پر جن لوگوں نے یہ نظام کو مردہ کیا ، اب وہی لوگ اسکا لاشہ اٹھا کر سیاست کر رہے ہیں . جن بد بخت لوگوں نے پورے نظام کا بیڑہ غرق کیا ، اب وہ پاکستان کی سالمیت کے درپے بھی ہیں . عالمی پالن کار استعمال کر رہے ہیں اور مقامی پالن کار خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں . لکھتے لکھتے اذان سن رہا ہوں . الله سے دعا کرتا ہوں کے جنرلوں ، ججوں ، سیاستدانوں ، افسروں اور صحافیوں کو ذلت آمیز موت دے اور انکی نسلوں کو بے نسل کر دے . انکی عورتوں کو طوائف بنا دے . انکے بچوں کو ہیجڑا پیدا کرے جیسے بلاول کو کیا . امین
​
ہمیشہ کی طرح بہت اچھا گالم لکھا ہے آپ نے۔ اس میں حیرت انگیز طور پر بلکل صحیح جگہہ اور صحیح لوگوں کو گالیاں نکالی گئی ہیں۔

پچھلے قرضے اور پھر کرونا کی تباہ کاریاں۔ یہ قوم شائد یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ حالات اس بھی بہت زیادہ برے ہو سکتے تھے۔ لیکن کیا کریں، اس انسانی جبلّت کو تو سورۃ بقرہ میں بھی بیان کیا گیا ہے جہاں موسٰیؑ کی قوم نے بھی من و سلوا پر منہہ بنا کر کہا تھا کہ ہمیں دال ساگ کھانا ہے۔ لیکن اس کے لیئے اللہ کی جو شرائط تھیں، یعنی کہ خود کی کوشش، جہاد فی سبیل اللہ، وہ اُس قوم نے کیا نہیں، بلکہ کہنے لگے کہ موسٰیؑ، تم اور تمھارا خدا ہی جا کر کیوں نہیں لڑ لیتے فلسطین والوں سے؟ ہمیں لازمی مروانا ہے؟

تو بھائی، کچھ ایسا ہی حال یہاں ہماری قوم کا ہے۔ جب تک انھیں میٹھا میٹھا قرضے کے پیسوں پر ملتا رہا، تب تک یہ ہپ ہپ کھاتے رہے، جب قرضہ واپس کرنے کی باری آئی تو چیخیں؟
کرونا کی تباہ کاریوں سے کون واقف نہیں؟

ہاں، لیکن یہاں آٹا مافیا، چینی مافیا اور تیل مافیا کے آگے حکومت کچھ کر نہیں سکتی۔ میں بہت احتیاط سے یہاں لفظ حکومت استعمال کر رہا ہوں، عمران خان کا نام نہیں لے رہا۔
عمران خان بذاتِ خود حکومت نہیں ہے، بلکہ اس کا حصّہ ہے۔

یہ بات یہاں لوگوں کو سمجھنی ہے کہ سب سے پہلے اِن کو خود مہنگائی پر قابو پانا ہے۔ پہلے خود یہاں مافیاوٗں سے لڑنا ہے۔
یہاں ہر محلّے کا دکان دار ہر ٹھیلے والا اس مافیا کا حصہّ ہے جو چیزوں کی مصنوعی قِلّت پیدا کر کے مہنگائی کرواتے ہیں۔
یہاں ہر معالج پڑھ لکھ کر صرف وہ قصاب بنا ہوا ہے جو دواوٗں کی کمپنیوں سے کمیشن کھاتا ہے۔
یہاں ہر مدرّس وہ ڈاکو بنا ہوا ہے جو دِن دیہاڑے ڈاکے بھی مارتا ہے اور آگے سے اِن بچوں کو بھی ڈاکے مارنے کی تعلیم دیتا ہے۔ قانون اور جج یہاں ان سب کے رکھوالے بنے ہوئے ہیں۔

ایسے میں صرف عمران خان مہنگائی پر قابو پائے؟

بھائی، ابھی ترکی میں جو فوجی نے مارشل لاء لگانے کی کوشش کی تھی، تو طیّب اردوان خود ٹینک کے آگے نہیں لیٹا تھا۔

دراصل مسئلہ میرے بھائی یہ ہے کہ یہاں جنّت سب جانا چاہتے ہیں، لیکن مرنا کوئی نہیں چاہتا۔
​
 
تم کہیں بُلٹ ٹرین پر تو نہیں بیٹھے ہوئے، جو نواز شریف نے کراچی سے پشاور چلائی تھی؟​

میرے خیال سے یہ اورنج ٹرین میں بیٹھیں ہونگے جس پر سفر کرنے والے کو ۴۰ روپے اور سفر نہ کرنے والے کو ۲۳۰ روپے دینے ہونگے
 
*************

  • اپنے بہت شاندار کمینٹ کیا ہے
    عمران خان حکومت کے بد ترین ناقد بھی اس بات کی مبارک باد دیتے ہیں کے حکومت وقت نے نہ صرف آٹا مافیا، چینی مافیا اور تیل مافیا کی انکوائری کروائی
    بلکہ رپورٹ بھی پبلش کی

    محترمہ مہر عباسی نے اپنے ٹالک شو میں خاقان عباسی کو سامنے بیٹھا کر انکے دور میں ہونے والی چینی ،اٹا اور دیگر اشیاء کی قیمتوں پر خبریں چلا دی تھیں . یہ بات محترمہ مہر بخاری نے خاقان عباسی کے مونہ پر کہی تھی جس پر خاقان عباسی کو کہنا پڑا تھا کے ، یہ اخباری خبریں ہیں. یہ مارکیٹ اکانومی ہے جس میں ریٹس میں اتار چڑھاؤ اتا رہتا ہے

    حکومت نے ٹائیگر فورس لانچ کی ہے ، دیکھتے ہیں کے اسکے اثرات ہوتے ہیں . حکومت زیادہ دیر تک اسکے پیچھے چھپ نہیں سکتی کیونکے یہ عوام کا حقیقی مسلہ ہے . اگر حکومت اپنی رٹ قائم نہیں کر سکتی تو اسکے جواز سے لوگ مطمئن نہیں ہوں گے .حکومت کے زیر اثر بہت سے ادارے ہیں ، لھذا
    حکومت کو سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں پر قابو پانا ہو گا

    مہنگائی عوام کا حقیقی مسلہ ہے ، اس پر سیاست کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی​
 
Last edited:
Advertisement
میرے خیال سے یہ اورنج ٹرین میں بیٹھیں ہونگے جس پر سفر کرنے والے کو ۴۰ روپے اور سفر نہ کرنے والے کو ۲۳۰ روپے دینے ہونگے
لاہور میٹرو ٹرین منصوبہ ایک اچھا منصوبہ ہے جو ہر بڑے شہر شہر کی ضرورت ہوتا ہے . یہ جلد بازی میں بنایا گیا ہے ، اسے دیگر ملکوں کیطرح زیر زمین بنانا چاہئے تھا

تحریک انصاف نے ہیجڑوں کی فوج اکھٹی کی ہوئی ہے تحریک انصاف میں اتنے زیادہ احمق ہیں کے الاماں الحفیظ
تحریک انصاف کے ہیجڑے ابھی تک قوم کو یہ نہیں بتا سکے لاہور کی ٹرین سی پیک منصوبے کا
حصہ ہے جو چین نے بنائی ہے اور سرمایا بھی چین کا ہے .شہباز شریف خاندان نے اس پر صرف کمیشن کھائی
بے شمار لعنتیں پوری تحریک انصاف کے سیاستدانوں اور سوشل میڈیا ٹیم پر
​
 
Last edited:
ہاں، لیکن یہاں آٹا مافیا، چینی مافیا اور تیل مافیا کے آگے حکومت کچھ کر نہیں سکتی۔ میں بہت احتیاط سے یہاں لفظ حکومت استعمال کر رہا ہوں، عمران خان کا نام نہیں لے رہا۔
عمران خان بذاتِ خود حکومت نہیں ہے، بلکہ اس کا حصّہ ہے۔

*************

  • اپنے بہت شاندار کمینٹ کیا ہے
    عمران خان حکومت کے بد ترین ناقد بھی اس بات کی مبارک باد دیتے ہیں کے حکومت وقت نے نہ صرف آٹا مافیا، چینی مافیا اور تیل مافیا کی انکوائری کروائی
    بلکہ رپورٹ بھی پبلش کی

    محترمہ مہر عباسی مے خاقان عباسی کو سامنے بیٹھا کر انکے دور میں ہونے والی چینی ،اٹا اور دیگر اشیاء کی قیمتوں پر خبریں چلا دی تھیں . یہ بات محترمہ مہر بخاری نے خاقان عباسی کے مونہ پر کہی تھی جس پر خاقان عباسی کو کہنا پڑا تھا کے ، یہ اخباری خبریں ہیں. یہ مارکیٹ اکانومی ہے جس میں ریٹس میں اتار چڑھاؤ اتا رہتا ہے

    حکومت نے ٹائیگر فورس لانچ کی ہے ، دیکھتے ہیں کے اسکے اثرات ہوتے ہیں . حکومت زیادہ دیر تک اسکے پیچھے چھپ نہیں سکتی کیونکے یہ عوام کا حقیقی مسلہ ہے . اگر حکومت اپنی رٹ قائم نہیں کر سکتی تو اسکے جواز سے لوگ مطمئن نہیں ہوں گے .حکومت کے زیر اثر بہت سے ادارے ہیں ، لھذا
    حکومت کو سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں پر قابو پانا ہو گا

    مہنگائی عوام کا حقیقی مسلہ ہے ، اس پر سیاست کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی​
مشکل وقت ہے، اس وقت میں بہت سارے گیدڑ بھی شیر اور چیتے پر حملہ آور ہوجاتے ہیں۔ سب کچھ تو ٹھیک نہیں ہے، لیکن جہاں تک میری ناقص عقل کام کرتی ہے تو اس بات کا یقین رکھیں کہ اس وقت مہنگائی اور بیروزگاری صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں۔ پوری دنیا میں حالات بگڑ گئے ہیں۔ کل ہی کی خبر ہے کہ انگلستان پھر سے لاک ڈاوٗن لگانے لگا ہے اور اس ہفتے سے کرونا کی مد میں دی گئی عوامی مراعات ختم کی جا رہی ہیں۔

پاکستان کی معیشت کے لیئے سب سے اہم بات اب یہ ہے کہ ہمارے تجارتی خسارے میں بہت واضع حد تک کمی ہوئی ہے۔ قرضے بھی واپس کیئے جا رہے ہیں۔ اب ان اقدامات کے اثرات نظر آنے کے لیئے کم از کم چھ مہینے سے ایک سال کا وقت درکار ہوتا ہے۔ معیشت اپنے آپ کو ایک نئی راہ پر چلنے کے لیئے تیار کرتی ہے اور پھر یہ چلتی ہوئی نظر بھی آتی ہے۔
انشاءاللہ، پاکستان کی معیشت اب پہلے سے بہتر طریقے سے ترقّی کی راہ پر گامزن ہوگی۔
مصنوعی طریقے سے ڈالر کی قیمت سے نہیں کھیلا جا رہا۔ کسی بھی معاشی ماہر سے پوچھ لیں، کسی بھی ایسے ملک کی ترقیّ، جس کی معیشت کا انحصار زرعی پیداوار اور اسی سے ملحقہ صنعتی پیداوار سے ہو، اس کے لیئے اس کے تجارتی خسارے کے کم ہونے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

صنعت اور تجارت انشاءاللہ اب نئے استوار کردہ خطوط پر چلے گی، اور اس کی ترقیّ بھی پہلے کی بہ نسبت دائمی اور مستحکم ہو گی، کیونکہ اس مرتبہ ڈالر کی اصل قیمت پر بات ہورہی ہے۔

ٹائیگر فورس یا اس کی کامیابی کا مجھے ابھی تک صحیح اندازہ نہیں، اسلیئے اپنی رائے ایویں نہیں ماروں گا۔

ہاں، لیکن ایک بات ضرور یاد کرواوٗں گا لوگوں کو، جن کو مشرّف کا دورِ حکومت یاد ہے، تو انھیں یہ بھی یاد ہونا چاہیئے کہ مشرّف کی حکومت کو بھی شروع کے چند سال ایسی ہی مصیبتوں کا سامنا تھا۔ فارن کرنسی اکاوٗنٹ تک پاکستان میں ایک سال کے لیئے منجمد کردیئے گئے تھے۔ لیکن پھر آہستہ آہستہ معیشت نے ترقیّ کرنا شروع کی اور پھر بہت ساری چیزیں بہت بہتر ہوگئیں تھیں۔ میرا اس مثال سے مقصد مشرّف کی تعریف نہیں، بلکہ ان معاشی اقدامات اور ان کے ثمرات کو اجاگر کرنا ہے۔ جب بھی کبھی کوئی معیشت درست کی جاتی ہے، تو سب سے پہلے اس کے اخراجات کم اور آمدنی کو بڑھایا جاتا ہے۔ قرضے کم کیئے جاتے ہیں اور پھر کہیں آپ کی صنعت اور تجارت بین الاقوامی سطح پر بہتر ہونا شروع ہوتی ہے۔
یہ رات ایسی نہیں کہ جس کی کوئی صبح نہ ہو۔

ہاں، لیکن یہ حکومت کے اندر بیٹھے کچھ عناصر کی شرارت بھی ہے جو یہ مہنگائی حد سے تجاوز کر رہی ہے، بلکہ چیزوں کی قلّت پیدا کر رہی ہے۔ دراصل یہ وہی پرانے نظام کے گُرگے ہیں، جو حکومت میں کسی نہ کسی جگہہ پیوست ہیں۔ انکا کام ہر رپورٹ کو دبا دینا، کر فائل کو دبا دینا، غلط اعداد و شمار دینا۔ لوگوں کو خود چوری کے رستے بتانا اور اپنے مفادات حاصل کرنا وغیرہ وغیرہ ہیں۔
اب جیسے ایک چراغ کی لَو بجھنے سے پہے پوری آب و تاب کے ساتھ بھڑکتی ہے، ویسے ہی اس پرانے فرسودہ کرپٹ نظام کو بھی اپنی شہہ رگ کے قریب چھری نظر آنے پر پورا زور لگانے کی سوجھی ہے۔
تماشا ابھی کچھ عرصہ چلے گا۔ بس اللہ تعالیٰ ہمیں اس وبائی تباہ کاری سے بچائے اور لوگوں میں شعور بیدار کرے (آمین)۔

میں نے مہنگائی سیریز کے چوتھے بلاگ میں چند ممالک کا موزانہ کیا تھا . میں ٹورنٹو میں رہتا ہوں ، کوڈ کی وجہ سے یہاں پر سسٹم مکمل طور پر عیاں ہو گیا ہے . مکمل طور پر پسا ہوا ہوم لیس طبقہ ٹینٹ میں رہ رہا ہے اور یہاں کی سردی سے دنیا واقف ہے

کوڈ ١٩ نے تمام طاقتور ممالک کی منجی ٹھوک دی ہے . اندازہ کریں کے امریکہ ١٠ ٹریلین خرچ کر چکا ہے . پاکستان بھی اس سے شدید متاثر ہو گا مگر بدقسمتی سے میڈیا اور سیاستدان ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کر رہے ہیں .مہنگائی اور غربت تمام حکومتوں کی پالیسیز کی وجہ سے ہے جسکا خمیازہ پاکستان کے لوگ ادا کرتے رہیں گے . بلاگ # پانچ میں اسکا تفصیلی جائزہ پیش کیا ہے . سیاستدان اس لاشہ کو اٹھا کر سیاست کر رہے ہیں جو انہوں نے خود مارا تھا . اسی وجہ سے میں مہنگائی اور غربت کا مسلہ پر گہرائی میں گیا ہوں کیونکے ہمارے تجزیہ کار سطحی اور لغو باتیں کر رہے ہیں . مہنگائی ایک خوفناک حقیقت ہے اور یہ عفریت لوگوں کی زندگیوں پر سنگین اثرات مرتب کرے گی . اس سے فرار ممکن نہیں

حکومت جو اقدامات کر رہی ہے سسٹم اسے سپورٹ نہیں کر رہا ہے

یاد رہے کے مشرف دور میں امریکی ڈالر اتے تھے جس سے حالات بہتر تھے . جیسے ہی مشرف گیا ، حالات اپنی ڈکر ]ار واپس ا گئے تھے
​