وزیراعظم عمران خان وفاقی وزراء کے ہمراہ اپنا دورۂ روس مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔
عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر روس گئے تھے جہاں انہوں نے روسی صدر پیوٹن سے 3 گھنٹے طویل اہم ملاقات کی۔
دورۂ روس میں وزیراعظم اور وزراء کی وفود کی سطح پر ملاقات بھی ہوئی تھی۔
عمران پیوٹن طویل ملاقات، توانائی، تجارت، افغانستان، علاقائی صورتحال اور اسلاموفوبیا پر گفتگو، تنازعات مذاکرات اور سفارتکاری سے طے کئے جائیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کے اس دورے کے موقع پر روسی صدر نے ان کے اعزاز میں ورکنگ لنچ بھی دیا تھا جس میں کئی ایم او یوز، اسلاموفوبیا اور ویزا ایشو زیرِ بحث آئے۔
Wow, historical visit and historical reception of IK in Russia. IK surely has geared up the reputation of Pakistan otherwise country like Russia won't even bothered about "that" Pakistan left by Sharifs and Zardaris.
وزیراعظم عمران خان کے اس دورے کے موقع پر روسی صدر نے ان کے اعزاز میں ورکنگ لنچ بھی دیا تھا جس میں کئی ایم او یوز، اسلاموفوبیا اور ویزا ایشو زیرِ بحث آئے۔
No stopover in London to meet 'non Pakistani' sons, update them on the factory agreements made for them during the visit and finally squeeze in an umrah to make the trip guilt free? No?
یہ پٹواری ***** نسل کے ہیں یہ تو اپنے پارٹ ٹائم ابّا کپتان صفدر کی عزت نہیں کرتے خان نے تو ان کے ٹبر کی گاف لال کی ہوئی اس سے تو جلیں گے ہی خنزیری پٹواری ویسٹ آف سپریم
یاں تم نے صحیح سنا ہے واڈکا، وہسکی برانڈی پیتا ہوں تیری طرح کوکین اور چرس نہیں پیتا
سرجی سنا ہے آپکو عوتوں کا بھی شوق ہے
دوسی بات تم نے غلط سنی، عوتوں کا شوق نہیں بلکہ عورت کا ہے اور وہ میری بیوی ہے میں کسی کی بیویاں چھیڑتا ہوں نہ تاڑتا ہوں، سنو ۔ ۔ ۔ مسٹر کیا نام بتایا تھا تم نے اپنا؟
جی عمران خان
ہاں تو مسٹر خان تیری بیوی ساتھ نہیں آئی؟
جی آئی ہے وہ ہوٹل میں ہی رک گئی، پردہ کرتی ہے وہ
لیکن کام تو اسے پردے والے نہیں کیے
جی وہ بھی کرتی ہے لیکن اب میری عمر زیادہ ہو گئی مجھ سے نہیں ہوتے
علاج کرواؤ اپنا، یہاں روس میں ایک دوائی ریچھ کے عضو تناسل سے بنائی جاتی ہے وہ کھاؤ بالکل جوان ہو جاؤ گے
او فواد کدھر گئے تم لکھو اسکا ایڈریس جہاں یہ دوائی ملتی ہے جی خان صاحب
ولادیمیر پوٹن: اوکے پھر بائے
نشئی خان نیازی: وہ جی جاتے جاتے میرے ہسپتال کیلئے کوئی چندہ دے دیتے
اسکو سو روبل دے دینا جاتے ہوئے پوٹن اپنے چپڑاسی سے کہتا ہوا باہر نکل گیا