وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کا شیڈول تبدیل ہو گیا۔ملاقات کا دورانیہ بڑھا دیا گیا
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز روس کے 2 روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے تھے جہاں ان کا سرخ قالین استقبال کیا گیا تھا۔
وزیراعظم ریڈ کارپٹ پر چل کرآئے تو روسی فوجی دستے نے سلامی دی اور اس موقع پر پاکستان اور روس کےقومی ترانےکی دھنیں بجائی گئیں۔
وزیراعظم عمران خان کی آج روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات طے ہے جو ایک گھنٹے پر مشتمل ہے جس میں پاک روس تعلقات، افغان صورتحال اور اہم معاہدوں پر بات چیت ہوگی۔
نجی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی روسی صدر سے ملاقات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے اور ملاقات کا دورانیہ ایک گھنٹے سے بڑھا کر 3 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔
روسی صدر ولادی میر پیوٹن وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے جہاں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات ہوگی جبکہ اسکے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہو گی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاک روس تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا اور گیس پائپ لائن سمیت کئی اہم معاہدے متوقع ہیں۔
اس اہم ملاقات میں پاکستان فیٹف میں روس سے مدد کے لیے بات کرے گا۔جبکہ دفاعی ساز و سامان اور بھارت کو دیے گئے روسی میزائل ایس فور ہنڈریڈ پر بھی گفتگو کا امکان ہے۔
All jokes apart, these are serious times and as it seems, the foreign ministry of Pakistan is in deep slumber, seems like there might be no meeting at all with the Russian president.
وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کا شیڈول تبدیل ہو گیا۔ملاقات کا دورانیہ بڑھا دیا گیا
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز روس کے 2 روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے تھے جہاں ان کا سرخ قالین استقبال کیا گیا تھا۔
وزیراعظم ریڈ کارپٹ پر چل کرآئے تو روسی فوجی دستے نے سلامی دی اور اس موقع پر پاکستان اور روس کےقومی ترانےکی دھنیں بجائی گئیں۔
وزیراعظم عمران خان کی آج روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ون آن ون ملاقات طے ہے جو ایک گھنٹے پر مشتمل ہے جس میں پاک روس تعلقات، افغان صورتحال اور اہم معاہدوں پر بات چیت ہوگی۔
نجی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی روسی صدر سے ملاقات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے اور ملاقات کا دورانیہ ایک گھنٹے سے بڑھا کر 3 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔
روسی صدر ولادی میر پیوٹن وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے جہاں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات ہوگی جبکہ اسکے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہو گی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاک روس تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا اور گیس پائپ لائن سمیت کئی اہم معاہدے متوقع ہیں۔
اس اہم ملاقات میں پاکستان فیٹف میں روس سے مدد کے لیے بات کرے گا۔جبکہ دفاعی ساز و سامان اور بھارت کو دیے گئے روسی میزائل ایس فور ہنڈریڈ پر بھی گفتگو کا امکان ہے۔
Aap to Nawaz Shareef ka nasha kerte hein jo cocain se bhi bura. Iska ilaj sirf Aqal & shaoor hai jo aap pas phatakny nahi dete. Apke liye koi dawa nahi sirf dua hai ke "Allah aapko hidayat de"
Lucky for PMIK, who can converse singlehandedly with anyone and any media outlet, for any amount of time.
Nawaz Sharif on the other hand, his talking time is limited by the number of parchis he carries....woh bhi hamesha mix up kar deta hai
China clearly siding with Russia & Turkey, against, whereas we know about Saudia. We don't understand where our future lies? If EU and US slaps sanctions over Russia, then what will be the fate of Russian investments in Pakistan? at one hand we will gain something from Russia, but on the other, we will definitely lose much as well.