Advertisement

وزیراعظم جنابِ عمران خان سے ملاقات : مفتی منیب الرحمٰن

24836_80379079.jpg


https://dunya.com.pk/index.php/author/mufti-muneeb-ul-rehman/2018-10-13/24836/80379079
 
Advertisement
عمران خان اگر اللہ کی قربت چاہتا ہے تو ان پیشہ ور مولویوں سے دوری اختیار کر لے
بیشک اللہ مولویوں کو سخت ناپسند کرتا ہے
​
unj hi na galaan keriaa ker....
 
عمران خان اگر اللہ کی قربت چاہتا ہے تو ان پیشہ ور مولویوں سے دوری اختیار کر لے
بیشک اللہ مولویوں کو سخت ناپسند کرتا ہے
​
معلوم نہیں تھا کہ اللہ آپکو پسند نا پسند سے یوں آگاہ رکھتا ہے، خیرآپ کی اسقدر قربت دیکھ کر خوشی ہوئی ــ
ہم گناہگاروں کیلئےملک کے سبھی طبقات قابلِ عزت اور برابر کے شہری ہیں ، خان صاحب انسانوں سے قربت اور رواداری رکھیں تو بہتر لگے گا ـ

نفرتیں پھیلانا اچھی سیاست نہیں ، خان صاحب ایسی سیاست اور مشوروں سے بچ نکلیں تو ہم سب کا بھلا ہو گا ـ ​
 
وزیرِ اعظم کا کام ہے سب پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پہ رکھنا ۔۔۔ سب کے مسائل کو سننا اور حل کرنے کی کوشش کرنا کیونکہ اب وہ صرف عمران خان نہیں ۔۔وزیرِ اعظم پاکستان ہے
 
Advertisement
Asia bibi is going to be another curse for pti gov after Atif Mian. The military junta is deliberately using religion against their own stooges as part of the game. Pti is going to leave soon. Daddy coming!
 
Mufti Saab no use of talking to this stooge