وقار ذکاء کو سرکاری نوکری مل گئی۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے سوشل میڈیا سٹار کوکرپٹو کرنسی کے ماہر کے طور پر تعینات کر دیا۔ وقار ذکاء نے اپنی تعیناتی کے حوالے سے ایک نوٹیفیکیشن بھی شیئر کیا۔ فیس بک پیج پر اپنے پیغام میں وکار ذکاء کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان نے کرپٹو ماہر کی حیثیت سے میری خدمات حاصل کی ہیں تاہم میں نے ایک پیسہ وصول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور میں اپنی تمام خدمات مفت میں فراہم کروں گا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا نے کرپٹو کرنسی کے حوالے سے ایک ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دی ہے جس کی سربراہی وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش کر رہے ہیں جبکہ وقار ذکاء اس کمیٹی کا بطور ماہر کرپٹو حصہ ہونگے۔
یاد رہے کہ کچھ روز قبل انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ اگر انہیں وزیراعظم بنا دیا جائے تو ملک کا تمام قرضہ اتار دیں گے۔
اس سے قبل بھی وقار ذکاء اپنے فیس بک پیج کے ذریعے کرپٹو کرنسی کے بارے میں شعور اور آگاہی پھیلاتے رہے ہیں ۔ وقار ذکاء نے کرپٹو کر نسی پر عائد پابندی کے خلاف قانو نی راستہ اپناتے ہوئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا یا اور کیس دائر کیا۔ نوجوانوں کے مقبول میزبان نے اس کیس میں مو قف اختیا ر کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی ڈیجیٹل کرنسی پر پابندی ناانصافی اور آئین کے منافی ہے، ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال سے قومی مفاد کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

You have no idea how right he has been about crypto futures, the amount of money he has made and his efforts overall to create awareness and facilitation in Pakistan as far as crypto investments are concerned. This appointment is part of that and i appreciate KPK govt efforts in bringing Pakistan into crypto mining world as well
his Fb page alone gets him close to half a million dollars every month,