Advertisement

وزارت خزانہ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 10 ارب روپے جاری کردئیے

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 10 ارب روپے جاری، زرائع

خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کیلئے فنڈز بعد میں جاری کیے جائیں گے، زرائع

فنڈز وزارتِ خزانہ نے جاری کیے، زرائع

Loading X post…
Open original post on X
​
 
پٹواریو! ابا جی اور نانی کی بڑھکوں کا کیا ہوا؟؟؟​
اسے کہتے ہیں سو جوتے سو پیاز
 
Advertisement

پٹواریو! ابا جی اور نانی کی بڑھکوں کا کیا ہوا؟؟؟​

انکی بڑھکوں کا اسوقت پتا چل گیا تھا جب پسپسی قرارداد پہ بھی کسی تیسرے درجے کے چور لیڈر کے بھی دستخط نہیں تھے۔

۔ 342 کے ایوان میں صرف 42 ارکان کے دستخط تھے اور ان میں بھی 28 مخصوص نشستوں والے مفت خوروں کے دستخط تھے۔۔

سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف اسٹبلشمنٹ بھی نہیں جا سکتی ان چوروں کی کیا مجال ہے۔۔
 
Exactly. There will be a total chaos and anarchy in the country if est does that.