Advertisement

وزارتِ خزانہ کو پیسہ واپس کیا جاتا ہے جو کہ نہیں ہورہا: مفتاح اسماعیل

Loading X post…
Open original post on X


"یہ لیوی کو85روپے سے105پر لے گئے ہیں۔ جب عمران خان صاحب کا دور تھا اور پوری دنیا میں COVIDکا ایشوبنا تھا توعمران خان صاحب نے20روپے لیوی کو زیرو کر دیا تھا۔۔آئی ایم ایف کو قائل کرلیا تھا۔۔اگر یہ چاہتے تو عام آدمی پر بوجھ نہ ڈالتے۔۔یہ آئی ایم ایف کو قائل کرتے اور لیوی کو کم کرتے۔۔انہوں نے لیوی بھی بڑھائی ہے اور ڈاکہ بھی ڈالا ہے"۔شفیع جان
Loading X post…
Open original post on X

ابھی ہماری بہن نے جہاز خریدا ہے۔ وہ کہہ دیتیں کہ 10 فیصد جو فیول کا خرچہ ہوگا وہ میں اپنی جیب سے دونگی۔۔وہ بھی صاحبِ حیثیت ہیں: مفتاح اسماعیل
Loading X post…
Open original post on X

قیمتیں بڑھانا بے وقوفی تھی یا مفادات کا معاملہ تھا، یہ اللہ جانتا ہے لیکن اس میں اور چینی کی قیمت میں 50 روپے بڑھا کر 20 خاندانوں کو فائدہ دیا تھا کوئی فرق نہیں ہے، مفتاح اسماعیل
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: