Advertisement

ورلڈکپ2023 پرومو میں بابر اعظم کی غیرموجودگی،کرکٹ شائقین کاسخت ردعمل

10bababiiicappromo.jpg

مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ نہیں بلکہ انڈین کرکٹ ورلڈکپ ہے! : سوشل میڈیا صارف

رواں سال ہمسایہ ملک بھارت میں کھیلے جانے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا پرومو جاری کر دیا گیا ہے جس کے لیے معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی آواز استعمال کی گئی ہے۔

ورلڈکپ 2023ء کے پرومو میں دنیا بھر کے معروف کرکٹرز کے علاوہ مختلف ورلڈ کپ کی جھلکیاں شامل کی گئیں لیکن پاکستان بھارت پاکستان کے خلاف اپنا تعصب ظاہر کرنا نہیں بھولا۔ ورلڈکپ پرومو میں دنیا کے نمبر ون پاکستانی بلے باز بابر اعظم کو شامل ہی نہیں کیا گیا۔

آئی سی سی کی طرف سے جاری کیے گئے ورلڈکپ 2023ء کے پرومو کی 2 منٹ پر مشتمل ویڈیو میں بھارتی کھلاڑی چھائے رہے جبکہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے ساتھ رینکنگ میں نمبر ون پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک جھلک بھی پرومو میں نہیں دکھائی گئی۔ پرومو جاری ہونے پر شائقین کرکٹ کی طرف سے سوشل میڈیا پر غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور آئی سی سی پر تنقید کی جا رہی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

ورلڈکپ 2023ء کے جاری کیے گئے پرومو میں پاکستان کے بہت سے کھلاڑیوں کی انتہائی منفی انداز میں جھلک دکھانے کے علاوہ پاکستانی مداحوں کو افسردہ دکھایا گیا ہے۔ پرومو میں پاکستانی کھلاڑیوں وہاب ریاض کو مایوس، محمد عامر کو بولڈ اور شاداب کی گیند پر چھکے کی جھلک دکھائی گئی ہے۔ پرومو سامنے آنے کے بعد کرکٹ شائقین آئی سی سی پر برس پڑے۔

آئی سی کی طرف سے جاری پرومو پر ردعمل دیتے ہوئے معروف صحافی جارج ڈوبیل نے ٹوئٹر پر لکھا کہ: بھارت اور انگلینڈ کے جوشیلے انداز کے ساتھ پاکستان اور ویسٹ انڈیز پرومو میں عجیب انداز میں دکھایا گیا ہے! جیسے کہ اظہار ہمدردی کیا گیا ہو۔ کرکٹ کو اس سے بہتر کی ضرورت ہے!

Loading X post…
Open original post on X

معروف گلوکار علی گل پیر نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ: کیا رواں برس صرف تین ملک ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف نے پرومو پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ: پرومو میں 1992ء میں پاکستان کے ورلڈ کپ جیتنے کی کوئی ویڈیو شامل کیوں نہیں ہے؟ یہ تعصب پسندی ہے یا 1992ء کا ورلڈ کپ کم اہمیت کا حامل ایونٹ تھا۔

Loading X post…
Open original post on X

ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ: پرومو دیکھنے کے بعد مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ نہیں بلکہ انڈین کرکٹ ورلڈکپ ہے! انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو اپنے اس رویے پر شرم آنی چاہیے!

Loading X post…
Open original post on X

ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ: پہلی بار ایک روزہ کرکٹ کا نمبر ایک بلے باز آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے پرومو سے باہر ہے، اس کا مطلب ہے کہ آئی سی سی کا مطلب انٹرنیشنل کونسل نہیں ہے بلکہ آئی سی سی کا مطلب انڈین کرکٹ کونسل ہے، یہ پرومو نہیں ہے بلکہ یہ انڈیا ہے!

Loading X post…
Open original post on X
 
آئی سی سی نے ماضی میں ایک اور حرکت کی تھی. ایک لوگو میں پاکستان کے سوا تمام ممالک کے جھنڈے موجود تھے​
 
Advertisement

کوئی فرق نہیں پڑتا بھارتی ہندو بنیے کی ان چھچھوری حرکتوں سے . انشااللہ یہی پاکستانی ٹیم ان بھارتی دہشتگروں کی انکی ہوم گراؤنڈز پر ہی بجا کے آئے گی

No worries... eik dafa in soormaoun ko saamnay toh aanay do!!
​
 
اللّٰہ کرے ان بیغرتوں کو ان کی سرزمین پے شکست دے کے ورلڈ کپ چھین کے لائیں اور یہ بیغرت ورلڈ کپ سیمی فائنل تک میں بھی کوالئفائی نہ کر سکیں پھر سہی چس ائے کھیلنے دو انہیں ابھی پرومو پرومو
 
  • Like
Reactions: Khi
Advertisement
Advertisement
iam so happy ur hindu ass got kicked you munhoose khunzeer son of stinky hindu mc😁


او بوسڑی کے ، یہ تو تیرے مودی کا پھوجی ھے ۔ ***** کی شکل تیرے باپ سے ملتی ھے ، چہرے پر کھٹی دال مل کے آیا ھے ۔ 😆 ۔​
 
او بوسڑی کے ، یہ تو تیرے مودی کا پھوجی ھے ۔ ***** کی شکل تیرے باپ سے ملتی ھے ، چہرے پر کھٹی دال مل کے آیا ھے ۔ 😆 ۔​
Taeree munhoose shukul orr taeree neech hindu family koe tu nae sahee describe keeya mc hindu baap kaa haraam gutter bucha lanutt taeree hindu shukul khunzeer