battery low
Chief Minister (5k+ posts)
وردی میں ملبوس افراد کیوں ٹھپے پر ٹھپے لگا رہے تھے، قانون کا تحفظ کرنے کے بجائے کیوں کسی جماعت کے سہولت کار بنے ہوئے تھے، غیر قانونی کام پر وردی والوں کا علاج کس نے کرنا ہے، قانون نہیں کرے گا تو عوام نے ہی علاج کرنا ہے، فردو س عاشق اعوان
https://twitter.com/x/status/1756914886158741964