کچھ جملوں میں بات کہی جائے تو وہ یہ ہے ایک طرف فروری میں رانا ثنا کے گوجرانوالہ دہست گردی کی عدالت سے وارنٹ نکلے انتظامیہ خاموش رہی کوئی کاروائی نہیں کر رہی اعتزاز احسن جیسے قانون دان وکلا بتاتے ہے روازنہ کی بنیاد پر سینکروں ہزاروں لوگوں کے عدالتوں میں حاضری یقینی بنانے کے وارنٹ نکلتے ہے اس طرح اسٹیٹ کی قوت کو استعمال کرکے کے کوئی کاروائیاں نہیں ہوتی لیکن دوسری طرف جتھا لے کر قانون پر عملدارامد کا بہانہ بنا کر ایک ملک کی نامور سب سے بڑی جماعت کے سربراہ پر ایک جھوٹے مقدمے میں وارنٹ کی تعمیل کا بہانہ بنا کر اس لیڈر کی رہائش گاہ پر اور اس کے نہتے کارکنوں پر حملہ آوار ہو جائے تکبر روعونت کا یہ عالم ہو جسے اپریشن بیس منٹ کا نام دیا کہ طاقت کا استعمال کرکے ہم نے ہر قانون ملیا میٹ کرنا ہے اور کیا بھی گیا ہزاروں آنسو گیس کے گولے اور زہریلے واٹر کینین کو ظالمانہ طریقے سے استعمال میں لایا گیا مقدمہ بھی وہ ہو جس کی حالت یہ ہو توشہ خانہ لسٹ آنے کے بعد اس کے چھترے اڑ گئے ہوں اسے بہانہ بنایا جائے پھر ناکامی پر ریاست پر حملہ سے تعبیر شروع کر دے یہ سب غلط ہے جبکہ ملک کے نامور بارز کے صدور وکلا اس بات کی ضمانت دے کے وہ اپنی پیشی پر پیش ہو جائے گے جیسے وہ پہلے بھی کئی بار عدالتوں میں حاضر ہو چکے ہے لیکن کسی بات کو خاطر میں نہ لایا جائے یقینا اس میں قانون پر عمل دارامد ایک بہانہ ہے حقیقت میں کچھ اور مقاصد ہے جو سب واضح ہے اس پر ملک کے طول عرض سے پچاسی ناجائز مقدمات بنا دینا وہ بھی اس پر جس پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے بلوچستان مچ جیل کی دھمکیاں دینا اس کو راستے سے ہٹانے منظر نامہ سے غائب کر دینے کی باتیں کرنا جلسوں میں اعلانیاں دعوے کرنا اس کے قاتل کو وڈیو لنک پر عدالت میں حاضر ی دینا اسے سیکورٹی نہ دینا لیکن اسے خطرناک ترین عدالت جہاں پہلے بھی بم دھماکے ہو چکے ہے وہاں آنے پر مجبور کرنا وہ ریلی کا اعلان کرے تو دفع ایک سو چتالیس لگا دینا جب کہ سرکار کی سرپارستی میں دفع ایک سو چوتالیس کے دوران کئی کئی ایونٹ ہو رہے ہو کسے بیوقوف بنا رہے ہے پی ڈی ایم کا عوام کو ٹریپ کرنے کا بیانیہ بن نہیں پا رہا یہ لوگ عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ تاریخی پیشی ادھر سے اسلام آباد میں تاریخی پیشی پھر مخالفین کے دل دہلا دینے والی لاہور کی کامیاب ریلی اور پھر مینار پاکستان میں جلسے کا اعلان لہذا عمران خان مخالفین کی چیخیں نکل گئی
پچاس روپے اسٹام پر وہ مجرم جو بیرون ملک دوائی لینے گیا ابھی تک واپس نہیں آیا جبکہ تاریخ کی بدنام ترین نگران حکومت چن چن کر اپنے حمایتیوں عمران خان کے مخالفوں پر مبنی بنائی گئی ہے لیکن پھر بھی وہ بھگوڑا وہاں پی ڈی ایم یہاں سب ڈرے بیٹھے ہے کہ اس کو اندر کرو میں پھر آو گا اور ہم سب الیکشن میں اترے گے نگران حکومت ہر طرح سے ان عمران مخالفین سے تعاون کر رہی ہے لیکن پھر بھی یہ عمران خان کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے الیکشن میں نہیں جانا چاہتے اور بزدلوں کی طرح ہوچے بے ہودہ ہتکنڈوں پر اتر آئے ہےان کی عوام میں اگر کوئی تھوری بہت مقبولیت بچی ہے اور یہ وہ بھی کھو رہے ہے اپریشن بیس منٹ لانچ کیا گیا اس کے مقاصد یہ تھے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا تھا اور پھر اعلان کرنا تھا عمران خان کے گھر سے راکٹ لانچر برامد ہوئے ہے کئی دہشت گرد پکڑے گئے ہے وائرلیس سیٹ سیٹالائٹ فون ملے ہے جس سے پاکستان مخالف طاقتوں سے رابطے تھے اس پر ملک میں ہنگامے شروع ہو جانے تھے اور پھر ایمرجسنی کا بہانہ بنا کر تحریک انصاف کو کالعدم قرار دینا تھا الیکشن ملتوی کرنے تھے لیکن عمران خان کو بھی ہر طرح سے اطلاعات تھی وہ اقتدار کی بھول بھلی گلیوں سے ہو آیا ہوا ہے اس نے بھی انٹرنیشنل میڈیا بلا رکھا تھا ساتھ اپنی دو حکومتیں گلگت بلبستان اور آزاد کشمیر کے نمائندگان وزرا اعلی بلا رکھے تھے
اس وقت عمران خان مخالفین کے دو مقاصد ہے یا الیکشن نہ ہو اگر ہو تو عمران خان ہمارے مد مقابل نہ ہو چاہے اسے مار دیا جائے کچھ بھی کیا جائے
I believe you can’t read Urdu in writing.
In Speaking Urdu Hindi very close. Except when you listen something very sweet, loving very poetic , well organised and well balance means Urdu is dominant there.
Here Tashreeh is that
Don’t go to same physician who is responsible for all your illness.
“ Mir Kiya Sada hain Bemaar Huey Jin key Sabab, Ussi Attar key Londey Se Dawa Letey Hain”
Thanks and Love for interest.
Kehtey Hain Urdu Woh Jadoo Hai jo Sar charr Kar Bolta Hai.
Urdu Pan Ka Metha Qamam hai.
Khusboon ki Agar Koyi Zaban hai tu Woh Urdu.