Advertisement

ن لیگ کے لیے باجوہ صاحب نے ووٹ آف نو کانفیڈنس کا راستہ کھولا۔ نجم سیٹھی

Advertisement
Advertisement
نجم سیٹھی کی روزانہ کی فضولیات اور بکواس ۔۔
کیا بھلا ہو اس قوم کا کہ اسکا بیٹا اور بیٹی ہمّت پکڑ اسے رسی باندھ کسی پاگل خانے میںداخل کروا دیں

نجم سیٹھی پاکستان کی اس ناکارہ اور انتہائی مضر نسل کی علامت ہے جس نے عمر بھر اس قوم کیلئے کچھ بھی اچھا نہیں کیا، کھوکھلی دانش، منافقت اور صحافت کا ناٹک رچایا ہے
سیٹھی نے پاکستان میں جھوٹ سچ کے ملغوبے پر مبنی تمسّخرانہ نا شستہ اور غیر سنجیدہ صحافت کی بنیاد رکھی، کردار کشی کو دانش کا نام دیا ،لوگوں کو بلیک میل کیا، اور غیر ممالک کیلئے مال کے بدلے استعمار کا بیانیہ عام کیا ، اس ناکارہ نسل نے ہر حکومت کو زاتی مالی مفاد کیلئے استعمال کرنے کی خواہش کی ، لوک ورثہ اور سپر مارکیٹ میں سیٹھی کے قبضے کی داستان تو سبھی کو معلوم ہے جسے پی ٹی آئی حکومت نے بمشکل واگزار کروایا۔ مگر امریکہ میں چھپائی جائیداد بھی کسی کی خدمت صلے ملی ، یہ نسل کبھی لیفٹ یا سوشلسٹ کا لبادہ اوڑھے کبھی سیکولرزم کا چولا پہن ، کبھی مذہب مخالفت کے بے ثمر مباحث گھڑ کر، صرف اور صرف سرمایہدار اور اشرافیہ کے مفاد کا تحفظ کرتی رہی ، خود اشرافیہ کا حصہ بننے کی کوشش کرتی رہی ۔ سیٹھی جیسےکھوکھلے لوگ عملا ً عوام دشمن ہے، جعلی دانش کے لبادے میں عام آدمی سے کوسوں دور ہیں ، غریب سے نفرت کرتے ہیں ، مگر انسانی حقوق پر ڑٹی رٹایی فقرہ بازی خوب کریں گے، حقیقتاً اس ناکارہ نسل کا یہی دوغلا پن، لالچ اور کھوکھلا پن اس ملک کو لے ڈوبا ہے ۔۔دعا ہے خدا ہی کوئی فرشتہ بھیجے جو پاکستانی قوم کو نجم سیٹھی جیسے ناکارہ ٹولے سے نجات ملے ۔۔


​
 
Advertisement

چیخو پکار پڑی ہوئی ہے پی ڈی ایم میں اس وقت ان میں افرتفری کا عالم ہے کہ اتنی غیر مقبولیت میں الیکشن ضمانتیں ضبط ہو جانی ہے منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہنا
کوئی زرداری کو بدعائیں دے رہا تو کوئی ڈیزل کو کہ کس بات کا بدلہ لیا ہم سے ہماری تو یہ حالت گھر منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہے یہ ہمیں عوام میں لیجانے کے چکڑ میں ہے گھر والے ہمیں بل دیکھا کر ذلیل کرتے ہیں آٹا جو صرف 8 ماہ پہلے عمران خان کے دور میں کبھی 55 روپے کلو تھا اب 135 روپے تک کلو ہماری کرتوتوں کی وجہ سے چلا گیا عوام تو انتظار میں ہے ان کے پروٹوکول ختم ہوں تو انہیں بتائیں تم نے کیا کیا ہے
خدا بیڑا غرق کرے اس زرداری ڈیزل اور نواز شریف کا جن کو پڑی تھی کہ حکومت لے لیں یہ تو کوئی مفت میں نہ لے اب لو حکومت منہ دیکھا نے کے قابل نہیں رہے تم ہم سب
​
 
New-Project-2022-12-03-T172651-509.jpg
 
یہکسے معلوم نہیں ہے ؟ یہ سب کی ایچ کیو سے گلدستہ تیار کر کے لائے گئے اس ملک کی عوام پر جہنم کا راستہ کھولنے کو اور یہ اس لئے تھا کہ فوجی جرنیل بھی کرپشن میں ان کے دودھ شریک تھے ۔اور عمران خان واحد دیوار تھا ۔
 
Advertisement

Ye sab Pmln hi karwa rahi ha.Pehlay Geo ke Norani ke zaraya Najam Sethi ko Sharabi aur fazool sahafi kaha gia aur phir kuch din baad Najam Sethi apni hi bato ki nafi karnay ke lia Bajwa ko target kar raha ha.Means new anay walay Neutrals ko bhi.
Ye sab double game Pmln karwa rahi ha.Neutrals ne saampo ko 8 months pehlay doodh pilaya tha ab un saampo ke dassnay ka waqt aa gia ha.Pehlay ye saamp apnay malko ko hi dassain gein..
 
اور عوام نے اس راستے کھولنے والے نطفہ حرام کا راستہ کھول کر واڑ کر رکھ دیا
 

teriy chirhiya key sath mera chirha bhi tha - apis mey muhabbet gayi hey- chirhiy ney tumheyn ghlt telefon kiya hey-yeh chirhey ki khaber hey jo ghalt hey- chirhiy sey merey chirhey ney azdvaji taluq qayim ker liya hey- chirhey ki boliy boltiy hey- dhiyan sey bola ker- beech mey tareen sahib ka role tha- yad rakh- apney 26 bandey ley ker aleyhda huva- imran munh key bal nichey girgiya- uskey bad jhoot der jhoot key tofan aye- ab langrha leader hey tumhara Imran- ajkal key saarey biyanat pi pila ker deytey heyn- goliy kha ker bagheyr mishawrat key​