Advertisement

ن لیگ کے اکاونٹس کی دوران سکروٹنی 9 خفیہ اکاؤنٹس پکڑے گئے،فرخ حبیب

اس بدھو کو کہاں سے پتا چلا پکڑے گئے ہیں نون لیگ کے اکاؤنٹ - پہلے اپنا حساب دو جس کیس کو پانچ سال سے لٹکا رکھا ہے دوسری پارٹیاں بھی اپنی باری آنے پر جواب دے دینگی - ویسے اگر نون لیگ کے اکاؤنٹ جھلی نکلے تو اس وقت کے پارٹی صدر میاں صاحب نا اہل ہونگے اور وہ پہلے سے ہی نہ اہل ہیں تو نون لیگ کو کوئی فرق پڑے گا