Advertisement

ن لیگ کی قیادت نے کوئی استثنیٰ نہیں لیا، نواز شریف کے خلاف فیصلے میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے - دانیال ع


بالکل جی ،
بالکل، الٹی گنگا بہ رہی ہے
مجرمان کو ریاستی پروٹوکول میں عدالت حاضر کیا جا رہا ہے

اگر کوئی عام لوہار ہوتا، تو پولیس نے مار مار کر اس کی چمڑی ادھیڑ دینی تھی، اور اس نے ایک ہی دن میں اس نے اپنا تو کیا، اپنے اگلوں پچھلوں کے بھی سارے کرتوت فاش کر دینے تھے