جس طرح چیونگم چبانے سے معدہ حیران ہوتا ہے کہ بندہ کوئی چیز تو کھا رہا ہے، لیکن نیچے معدے میں کچھ نہیں آ رہا۔ ویسے ہی ن لیگ والے پریشان ہیں کہ اشتہاروں میں معیشت بہتر ہو رہی، ترقی ہو رہی، پر نیچے تک کیوں نہیں آ رہی؟ فہیم اختر ملک

تو تم کس چیز کی دوا ھو ۔ چیونگم منھ سے نکالو اور بالغ بن جاؤ ۔
سالا پورا معاشرہ خراب ھے ، لوگ اپنے گھر کے سامنے کچرا پھینکتے ہیں ، بدبو میں رہ لیتے ہیں لیکن مجال ھے کہ چوتڑ ھلا کر خود ھی کچرے کو صاف کر لیں ۔ ھمیشہ حکومت کے مقعد میں ھی رہتے ہیں ۔ ارے بھائ اگر ***** حکومتی کام نہیں کرتے ، تو کم از کم خود ھی صفائ ستھرائ کا خیال رکھو ، حکومت کو اپنی مروانے دو ۔
ابھی حالیہ ھی کراچی کے منظور کالونی کے علاقے میں جانا ھوا ،بخدا جہالت کی انتہا دیکھی ۔ مین چورنگی میں عین درمیان میں کچرے کا ڈھیر لگا ھوا ہے اور اس کے چاروں سمت چورنگی میں گاڑیاں گھوم رھی ہیں ۔کسی اللہ کے بندے کو اتنی توفیق نہ ہوئ کہ وھاں سے کچرا ھی اٹھوا دیتے ۔ سب ھی حرام کھا کھا کر ***** ہو گئے ہیں ۔