باجوے چار پانچ جرنیلوں امریکہ اسرائیل اور انڈیا کا اصل مقصد تھا باجوے کے زریعے ایک چلتی ہوئی چھ فیصد گروتھ والی حکومت کو ہٹانا کیونکہ اگر وہ حکومت چلتی رہتی تو پاکستان مالی مشکلات سے نکل آتا آئی ایم ایف ورلڈ بینک کے جال سے نکل آتا اور امریکہ اور ملک دشمنوں کی بلیک میلنگ سے نکل آتا روس سے سستا تیل گیس لے کر اپنی عوام کو اور بھی سبسڈی دیتا جیسے دے رہا تھا اور چیزوں پر بھی سبسڈی دیتا پاکستان صرف پیٹرول میں ہر سال چھ بلین ڈالر بچا لیتا مگر باجوے کو اس سازش کے لئے پلانٹ کیا گیا اب باجوے کا اصل مقصد ہے چین اور روس سے دوری تاکہ وہ امریکی سازش کے خلاف کوئی مدد نا کرسکیں ، پاکستان میں
instability تاکہ پاکستان اپنے پاؤ ں پر کھڑا نا ہوسکے اور کبھی امریکی غلامی سے نا نکل سکے اس کے علاوہ پاکستان میں آرمی ُاور عوام کے درمیان جو محبت کا رشتہ قائم تھا ستر سال سے اسکو دشمنی میں بدلنا جیسے رانا ثنا اللہ اور باجوے قادیانی کی مقرر کردہ وزیر داخلہ منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل نے نہتی عورتوں اور بچوں پر پاکستان آرمی اور فوج کے رینجرز کو نہتی عورتوں بچوں پر استعمال کیا اور اس نفرت کا آغاز کردیا یہ کیسا آرمی چیف ہے جس آر می نے اسے چیف بنایا یہ اسی آرمی کےخلاف استعمال ہو رہا ہے اب امریکہ کا اصل گیم ہے ملک میں افراتفری خانہ جنگی اور پھر پاکستان کی بینک کرپسی پھر اسی بینک کرپسی خانہ جنگی کی آڑ میں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نیوٹرلائز کرنا اور پاکستان کو ایک غیر ایٹمی ملک بنا کر پاکستان کو انڈیا کے ماتحت کرکے اس خطے سے چین کی چھٹی کرانا۔ اور انڈیا اسرائیل اور اپنے اتحادیوں کو محفوظ بنا نا اور باجوہ اس سازش کا پاکستانی ہینڈلر ہے جاگو جاگو پاکستان
All these self styled intellectuals and the corrupt mafias which includes politicians and military duffers can not handle the truth. Imran Khan is absolutely right what he said and if he had sugarcoated the facts, would is not be truthful and he will not be like that. The problem with Imran is that he is struggling in the nation full of hypocrites and mental retards.
It was general Yahya with his drinking buddy Bhutto who played a pivotal role in the dismemberment of Pakistan not so far back. Bajwa has all the personality traits of egotistical maniac and can repeat what Yahya did.
Lot of people share the same fear which Imran Khan has voiced very clearly at the right time.
باجوے اور اسکے چار پانچ جرنیلوں امریکہ اسرائیل اور انڈیا کا اصل مقصد تھا باجوے کے زریعے ایک چلتی ہوئی چھ فیصد گروتھ والی حکومت کو ہٹانا کیونکہ اگر وہ حکومت چلتی رہتی تو پاکستان مالی مشکلات سے نکل آتا آئی ایم ایف ورلڈ بینک کے جال سے نکل آتا اور امریکہ اور ملک دشمنوں کی بلیک میلنگ سے نکل آتا روس سے سستا تیل گیس لے کر اپنی عوام کو اور بھی سبسڈی دیتا جیسے دے رہا تھا اور چیزوں پر بھی سبسڈی دیتا پاکستان صرف پیٹرول میں ہر سال چھ بلین ڈالر بچا لیتا مگر باجوے کو اس سازش کے لئے پلانٹ کیا گیا اب باجوے کا اصل مقصد ہے چین اور روس سے دوری تاکہ وہ امریکی سازش کے خلاف کوئی مدد نا کرسکیں ، پاکستان میں