Advertisement

ن لیگ نے ادھارکی گروتھ لی،پانچ سال بعدپتا چلا،گلا تو گھونٹا ہوا ہے:فرخ حبیب

عمران کا ٹائیگر فرخ حبیب بھی حماد اظہر کی طرح اچھا محنتی اور ابھرتا ہوا پی ٹی آئی کا چہرہ ہے اور دلیل کے ساتھ نپی تلی بات کرتا ہے . نوک پلک درست کرنے کے بعد یہ بھی پارٹی کا عمدہ اثاثہ ثابت ہو گا . انشاءاللہ ​