Advertisement

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوتِ قرآن کا اعزاز ایک پاکستانی عالم مولانا نظام الحق تھانوی کے حصہ میں آیا۔

53111008_2635706856458966_5622732886252716032_n.jpg


نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوتِ قرآن کا اعزاز ایک پاکستانی عالم مولانا نظام الحق تھانوی کے حصہ میں آیا۔

جو کہ اہل پاکستان کے لیے فخر کی بات ہے کہ ہزاروں میل دور ایک غیرمسلم ملک میں بھی ایک پاکستانی ہی قرآن کی تلاوت کے لیے سامنے آیا اور یہ بات پاکستانیوں کی اسلام اور قرآن سے محبت اور عقیدت کا ثبوت ہے

مولانا نظام الحق تھانوی پاکستان کے معروف عالم دین مولانااحتشام الحق تھانویؒ کے بیٹے ہیں
جو مولانا اشرف علی تھانویؒ کے شاگرد اورحاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ کے مرید خاص تھے۔ آپ کی والدہ ماجدہ حضرت حکیم الامت تھانویؒ کی چھوٹی بہن ہیں جو شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندیؒ سے بیعت تھیں
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Firqa batana zaroori taha ...Can't you call him just muslim
 
Advertisement
What is he doing in a firangi mulk? NZ passport kay liya gaya hua hai yeh?
 
اگرکسی ابوجہل کو ابو سفیان لکھ دیں تو نام کی تبدیلی کچھ مسئلہ تو پیدا نہیں کرتی ویسے
ان عالم دین کا نام مولانا احترام الحق تھانوی ہے اور انکے مرحوم والد اوائل( صدر ایوبی)دور میں
مولانا احتشام الحق تھانوی پاکستان مؤو منٹ میں شریک جہد تھے۔بعد میں صدر ایوب مرحوم پیر گولڑہ شریف اور پیر دیول شریف سے جڑ گئے تھے۔
 
Great

and

Inshallah next time in our parliament we will also hear the wise words of Bible , Gita and Braheen e Ahmadiya if these communities were attacked my supremacist terrorists
Followers of Religion of peace will definitely make it .