Advertisement

نیلسن منڈیلا کی زندگی صبر، استقامت جدوجہد کا ایک روشن استعارہ ہے۔مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پر پیغام نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا ایک روشن استعارہ ہے۔ نیلسن منڈیلا نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں لیکن اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ مسلم لیگ(ن) کی حکومت مساوات، انصاف اور رواداری پر مبنی معاشرے کے قیام کے لیے کوشاں ہے۔مریم نواز شریف

Loading X post…
Open original post on X

749286095_1467898628715176_6852468439431725708_n.jpg
​

748597799_1467898778715161_3638821046617772608_n.jpg


https://www.facebook.com/PTVNewsOff...منڈیلا-کے-عالمی-دن-پر-پیغام/1467898885381817/

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: