mhafeez
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jun 13, 2013
- Posts
- 11,747
- Reaction score
- 4,450
- Points
- 113
قومی احتساب بیورو (نیب)کے ایگزیکٹو بورڈ نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور کراچی پورٹ ٹرسٹ، ڈیفنس ہائوسنگ سوسائٹی کراچی سمیت مختلف چھ انکوائریز بند کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بورڈ نے مختلف آٹھ انویسٹی گیشنز بھی بند کر نے کی منظوری دی ہے۔ التمش میڈیکل سوسائٹی کے مالکان/ڈائریکٹرز اور دیگر کے خلاف انوسٹی گیشن اور غلام شبیر شیخ سابق قائم مقام آئی جی پی سندھ اور دیگر کے خلاف انکوائری جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔ اجلاس میںڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکائونٹیبلٹی نیب، ڈی جی آپریشن نیب اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ نیب کے مطابق تمام انکوائریاں اور انویسٹی گیشنز مبینہ الزامات کی بنیاد پر شروع کی گئی ہیں جوکہ حتمی نہیں۔ نیب قانو ن کے مطابق تمام متعلقہ افراد سے بھی ان کا موقف معلوم کر نے کے بعد مزید کاروائی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میںکے ڈی اے حکومت سندھ کے افسران و اہلکاران کے خلاف انکوائری معزز سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بند کرنے کی منظوری دی گئی۔ قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں ڈاکٹر احمد ندیم اکبرسابق رجسٹرار پی ایم ڈی سی، عمران تاج جنرل منیجر نیسپاک، آفتاب احمد ایسو سی ایٹ انجینئر، نیسپاک، فواد بٹ پراپرائٹر آف میسرز کنسٹرکشن ایکسپرٹس اور دیگر، ولی محمد نائچ سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر خیر پور آبپاشی سرکل سکھر اور دیگر، ڈاکٹر پروین نعیم شاہ وائس چانسلر شاہ عبد الطیف یونیورسٹی خیر پور اور دیگر، منظور احمد ملک سابق شیٹ کلرک، ایس ایس پی آفس جیکب آباد اور دیگرکے خلاف انوسٹی گیشنز جبکہ بورڈ آف ریونیو کے افسران و اہلکاران، ڈیفنس ہائوسنگ سوسائٹی کراچی، پورٹ قاسم اتھارٹی،کراچی پورٹ ٹرسٹ اور دیگر اورسعید احمد جاکھرانی سابق ڈائریکٹر نارا کنال (سیڈا) میرپور خاص ، محکمہ آبپاشی نصرات ڈویژن کے افسران و اہلکاران ، اوردیگر کے خلاف انکوائریاں اب تک عدم شواہد کی بنیاد پرقانون کے مطابق بند کرنے کی منظوری دی۔
چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ اور بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ نیب نے احتساب سب کیلئے کی پالیسی کے تحت گزشتہ 23 ماہ میں 71 ارب روپے بلواسطہ اور بلا واسطہ طور پر بدعنوان عناصر سے برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کروائے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ اکنامک فورم نے اپنی حالیہ رپورٹ میں نیب کی آگاہی اور تدارک کی شاندا ر حکمت عملی کو سراہا ہے۔
نیب کی سزا دلوانے کی مجموعی شرح 70 فیصد ہے۔ نیب نے گزشتہ 23 ماہ میں 610 مقدمات میں بدعنوانی کے ریفرنس معزز احتساب عدالت میں دائرکئے ہیں۔ مضاربہ/مشارکہ کے 44 ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے عوام کی لوٹی گئی اربوں روپے کی رقوم برآمد کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کے اس وقت 1235 بدعنوانی کے ریفرنسز معزز احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں جن کی مالیت تقریباََ 900 ارب روپے ہے۔ انہوں نے نیب کے تمام ڈائریکٹر جنرلز کو ہدایت کی کہ شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریاں اور انوسٹی گیشنز مقررہ وقت کے اندر قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچائی جائیں۔
www.nawaiwaqt.com.pk
SHC grants bail to PML-N Senator Kamran Michael in NAB caseقومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔ اجلاس میںڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل اکائونٹیبلٹی نیب، ڈی جی آپریشن نیب اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ نیب کے مطابق تمام انکوائریاں اور انویسٹی گیشنز مبینہ الزامات کی بنیاد پر شروع کی گئی ہیں جوکہ حتمی نہیں۔ نیب قانو ن کے مطابق تمام متعلقہ افراد سے بھی ان کا موقف معلوم کر نے کے بعد مزید کاروائی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے۔
قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میںکے ڈی اے حکومت سندھ کے افسران و اہلکاران کے خلاف انکوائری معزز سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بند کرنے کی منظوری دی گئی۔ قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں ڈاکٹر احمد ندیم اکبرسابق رجسٹرار پی ایم ڈی سی، عمران تاج جنرل منیجر نیسپاک، آفتاب احمد ایسو سی ایٹ انجینئر، نیسپاک، فواد بٹ پراپرائٹر آف میسرز کنسٹرکشن ایکسپرٹس اور دیگر، ولی محمد نائچ سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر خیر پور آبپاشی سرکل سکھر اور دیگر، ڈاکٹر پروین نعیم شاہ وائس چانسلر شاہ عبد الطیف یونیورسٹی خیر پور اور دیگر، منظور احمد ملک سابق شیٹ کلرک، ایس ایس پی آفس جیکب آباد اور دیگرکے خلاف انوسٹی گیشنز جبکہ بورڈ آف ریونیو کے افسران و اہلکاران، ڈیفنس ہائوسنگ سوسائٹی کراچی، پورٹ قاسم اتھارٹی،کراچی پورٹ ٹرسٹ اور دیگر اورسعید احمد جاکھرانی سابق ڈائریکٹر نارا کنال (سیڈا) میرپور خاص ، محکمہ آبپاشی نصرات ڈویژن کے افسران و اہلکاران ، اوردیگر کے خلاف انکوائریاں اب تک عدم شواہد کی بنیاد پرقانون کے مطابق بند کرنے کی منظوری دی۔
چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ اور بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ نیب نے احتساب سب کیلئے کی پالیسی کے تحت گزشتہ 23 ماہ میں 71 ارب روپے بلواسطہ اور بلا واسطہ طور پر بدعنوان عناصر سے برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کروائے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ اکنامک فورم نے اپنی حالیہ رپورٹ میں نیب کی آگاہی اور تدارک کی شاندا ر حکمت عملی کو سراہا ہے۔
نیب کی سزا دلوانے کی مجموعی شرح 70 فیصد ہے۔ نیب نے گزشتہ 23 ماہ میں 610 مقدمات میں بدعنوانی کے ریفرنس معزز احتساب عدالت میں دائرکئے ہیں۔ مضاربہ/مشارکہ کے 44 ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے عوام کی لوٹی گئی اربوں روپے کی رقوم برآمد کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کے اس وقت 1235 بدعنوانی کے ریفرنسز معزز احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں جن کی مالیت تقریباََ 900 ارب روپے ہے۔ انہوں نے نیب کے تمام ڈائریکٹر جنرلز کو ہدایت کی کہ شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریاں اور انوسٹی گیشنز مقررہ وقت کے اندر قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچائی جائیں۔
6 نیب انکوائریز‘ 8 انویسٹی گیشنز بند کرنے کی منظوری
اسلام آباد (نامہ نگار) قومی احتساب بیورو (نیب)کے ایگزیکٹو بورڈ نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور کراچی پورٹ ٹرسٹ، ڈیفنس ہائوسنگ سوسائٹی کراچی سمیت مختلف چھ
The Sindh High Court (SHC) has granted bail to Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) Senator and former ports and shipping minister Kamran Michael in a misuse of authority case.
Michael, a PML-N stalwart, is accused of illegally allotting three commercial and residential apartment plots in prime locations of KPT Cooperative Housing Society (Mai Kolachi area) in Karachi to his favourites, and receiving huge sums in return.
On July 9, the National Accountability Bureau (NAB) informed the SHC that investigation against the former ports minister and his accomplices in the misuse of authority case had been completed and a reference had been sent to Chairman Justice (r) Javed Iqbal for approval.
To this, the court bench – which was hearing the bail plea of Michael in the said case – had adjourned hearing until August 22.
Previously, the court had suspended interim bails of Michael and co-accused.
An inquiry was ordered against Michael in January 2018 for alleged misuse of his authority. The anti-corruption watchdog had arrested him on February 8.
Following the arrest, the bureau had said that the “former federal minister abused his authority by influencing the officials to carry out his illegal orders of making allotments in 2013,” adding that the trio of plots are worth Rs1.05 billion.
SHC grants bail to PML-N Senator Kamran Michael in NAB case
KARACHI: The Sindh High Court (SHC) has granted bail to Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) Senator and former ports and shipping minister Kamran Michael in a misuse of authority case.Michael, a
- Featured Thumbs
- https://cache.pakistantoday.com.pk/Kamran-Michael-1.jpg
Last edited by a moderator:





