- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
دلچسپ صورتحال: نیب پراسیکیوٹر نے احتساب عدالت سے استدعا کی ہے کہ نواز شریف کی حد تک توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا جائے
جبکہ آصف علی زرداری کی حد تک کیس واپس نہیں بھیجا جا سکتا کیونکہ یہ عدالت بطور صدرِ پاکستان استثنیٰ دے چکی ہے اس لیے جب تک وہ صدر ہیں عدالت کے پاس اُن کا کیس چلانے کا اختیار نہیں
آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک اِس دلیل سے اختلاف کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اگر عدالت نے زرداری کا کیس واپس نہ بھیجا تو یہ خلافِ قانون ہو گا، دیکھیں عدالت کیا فیصلہ کرتی ہے

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/kCD0tmd.jpeg