Advertisement

نیب نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں عمران خان کا جواب مسترد کردیا

9NAMimmarakahanjwab.jpg

قومی احتساب بیورو(نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ برطانوی کرائم ایجنسی اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جواب مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ برطانوی کرائم ایجنسی کیس کی تحقیقات کے دوران نیب نے عمران خان کے جواب کو مسترد کردیا ہے۔

نیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا جواب بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو نیب کے سامنے شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے مگر وہ پھر بھی نیب میں پیش نہیں ہوئے، عمران خان جان بوجھ کر نیب تحقیقات سے فرار کا راستہ اختیار کررہے ہیں۔

نیب کے مطابق عمران خان کی جانب سے پیش نا ہونا اور دوبارہ انکوائری رپورٹ کا مطالبہ کرنا تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ہے، اگر چیئرمین پی ٹی آئی نیب کی تفتیش میں شامل نہیں ہوئے تو انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔

قومی احتساب بیورو نے عمران خان کو 23 مئی کو نیب دفتر میں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دیں اور عمران خان سے تمام اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں، نیب نے تفتیش کیلئے کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دیدی ہے جو عمران خان سے تفتیش کرے گی۔
 
کہا --- عمران خان کا جواب بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے
کیا ایسا ممکن بھی ہے اس دنیا میں ؟؟
 
Advertisement
کہا --- عمران خان کا جواب بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے
کیا ایسا ممکن بھی ہے اس دنیا میں ؟؟
نہیں --- بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی جواب تو نانی چار سو بیس اور باقی کے گنجے ٹبر کا ہوتا ہے جسے نیب والے بخوشی قبول کر لیتے ہیں سچ اورنیب کا اینٹ کتے کا بیر جو ہوا
 
نہیں --- بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی جواب تو نانی چار سو بیس اور باقی کے گنجے ٹبر کا ہوتا ہے جسے نیب والے بخوشی قبول کر لیتے ہیں سچ اورنیب کا اینٹ کتے کا بیر جو ہوا
😁 نیب چھوڑو آج کل باقی اداروں کا بھی عمران خان کے ساتھ اینٹ کتے کا بیر ہے
ان میں سے اینٹ کون ہے 🤔 - یہ پتا چلانا ضروری ہے
 
Advertisement
Said --- Imran Khan's answer is baseless and based on lies
Is it possible in this world?
What was impossible was the Qatari font letter. IK should have given an answer of an African sitting in the jungles who took 190 million dollars.

But reality is there is no truth in the allegations just lies and propaganda as usual.
 
😁 نیب چھوڑو آج کل باقی اداروں کا بھی عمران خان کے ساتھ اینٹ کتے کا بیر ہے
ان میں سے اینٹ کون ہے 🤔 - یہ پتا چلانا ضروری ہے
زیادہ سینسدان بنڑ کے خاما خا کی سنسنی نہ پھیلا پاکستان میں آجکل ایک ہی اینٹ ہے جسے خان کہتے ہیں جس کے ڈر سے وڈے ہونری لنڈن جا بیٹھے ہیں
 
زیادہ سینسدان بنڑ کے خاما خا کی سنسنی نہ پھیلا پاکستان میں آجکل ایک ہی اینٹ ہے جسے خان کہتے ہیں جس کے ڈر سے وڈے ہونری لنڈن جا بیٹھے ہیں
جی جی میں بھی اسی پر تحقیق کر رہا ہوں
سینس یا تو انگریزی میں سمجھ آتی ہے یا فر ماڑی پٹھواری وچ چنگی سموج اچھڑیں
ریسپیکٹ پراؤ ان لگناں اردو یا پٹھواری پڑھنی نہیں اچھڑیں اس وجہ سوں انگریزی وچ گل بانڑی پیسی

According to Quantum mechanics Wave-Particle duality, it is not possible to ascertain a single characteristic to Quanta. They could be a wave at one point and a Particle at another point.
Similarly in Imran-tum mechanics, it is not possible to ascertain a single Characteristic to Imran. He could be "TT" at one point and "the other thingy" at another point.
😁

تسی دسو تساں نی سینس کے بانی اے ؟
 
😁 😁 😁😁😁😁😁

ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
ایک نقطہ نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

اوہ ای سیینس نہیں سینسدان اے سائینس دان​
Scientist
 
😁 😁 😁😁😁😁😁

ہم دعا لکھتے رہے وہ دغا پڑھتے رہے
ایک نقطہ نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

اوہ ای سیینس نہیں سینسدان اے سائینس دان​
Scientist
جناب میرا سوال "اٹ" دے متعلق سی - جے اٹ کیڑی اے ؟
اے تے فر سینس ہی دس سکنی اے ناں

اور
دان جدوں سینس نوں ادھر ادھر گسیٹدا اے تے فر سینسدان بندا جاندا اے -- آسان ساری گل اے
 
جناب میرا سوال "اٹ" دے متعلق سی - جے اٹ کیڑی اے ؟
اے تے فر سینس ہی دس سکنی اے ناں

اور
دان جدوں سینس نوں ادھر ادھر گسیٹدا اے تے فر سینسدان بندا جاندا اے -- آسان ساری گل اے
اچھا ​