- Joined
- Jun 16, 2011
- Posts
- 9,265
- Reaction score
- 8,421
- Points
- 113
نیب عمران خان کی لونڈی اور جمہوری مشنیری کے خلاف ہتیار ہے
عمران خان کی حکومت جس بھی اجنڈے پر مصروف عمل ہے وہ ایجنڈا ہرگز ملکی ترقی یا کرپشن کے خاتمے اور عوام کی فلاح و ببہود کے لئے ہرگز نہی ہے
کیوں کے ملک میں معیشت انڈسٹری تعلیم صحت یا قومی سلامتی کسی بھی سطح پر ترقی کے اثار ہرگز نہی تاہم خطرناک اثار ضرور واضح ہیں
عوام کو نواز زرداری کی کرپشن کے دیو مالائی قصے سنا کر عربوں ڈالر ریکوری کے خواب دکھا کر
اپنی حکومت کی ناکامی کو پچھلی حکومتوں کے کھاتے میں ڈال کر
شفاف احتساب کا عمل سیاسی مداخلت کے بغیر احتساب کا عمل
چور بیشک بیوی بھی ہوئی تو قانون کے حوالے جیسے نعروں کی گونج میں
امریکہ سے واپسی پر استقبال جن صاحب نے کیا
اور کل جن صاحب نے ملاقات کی
یہ وہ ہی صاحب ہیں
جن پر را سی آئی ایے موساد خاد جیسی اجنسیوں سے اربوں روپے لینے کا الزام ہے
اور ان پر منی لاؤندریینگ کے بے تحاشہ الزام ہیں
لیکن چوں کے یہ شاہ کے مصاحب ہیں اس اور دونوں کے شوق اور معشوق مشترک ہیں اس لئے نیب سمیت کسی قانون نافذ کرنے والی لونڈی کی جرات نہی کے دم اٹھا کر دیکھ سکے
اور کیا ثبوت چاہیے ؟؟؟؟
https://www.pakistantoday.com.pk/2019/08/07/fia-books-tahir-ashrafi-over-money-laundering-charges/
https://en.dailypakistan.com.pk/pak...ni-cleric-tahir-ashrafi-over-foreign-funding/
https://www.pakistantoday.com.pk/20...hir-ashrafi-over-suspicious-bank-transaction/