اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے خلاف باضابطہ طور پر تحقیقات شروع کر دیں۔
قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ڈپٹی کمشنر ز کو خط لکھے ہیں جس میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ ان کی دونوں اہلیہ ، بیٹے، بیٹیوں اور بھتیجوں کے جائیدادوں کی تفصیلات 5 روز میں طلب کر لی گئیں ہیں جبکہ خورشید شاہ کی طلبی کے لیے بھی اجازت مانگی گئی ہے،نیب کی جانب سے خط اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت جاری کیا گیا ہے۔
اس میٹر شش **** اور میراثی کو الٹا ٹانگ کرر چھترول کرو یہ حرام خور فراڈیا اپنے مونہ سے بھونکے گا کے ایک میٹر ریڈر سے یہ **** ارب پتی کیسے بنا اور کہاں کہاں اس حرام خور نے اس ملک کو لوٹا نواز شریف بٹ کا دلا اور اپنی کرپشن بچانے کی خاطر اسکو بچانے والا بھی یہی جعلی سید اور اصلی **** میٹر شاہ تھا