Advertisement

نیب اور عدلیہ کی پشت پناہی سے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اور پیٹی بند بھائیوں کی حرام خوریاں

یہ چوری اور حرام خوری وردی والوں کے مہاتما، فاتح کارگل، پرویز مشرف دی گریٹ کے خباثت بھرے دور میں ہوئی جب آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جس کو یہ بھی نہیں پتا کہ قرآن میں 30 پارے ہیں یا 40، جس کا نام جاوید اشرف قاضی ہے اور جو پاکستان ریلویز کا چیئرمین تھا، اس نے اپنے پیٹی بند بھائیوں کے ساتھ مل کر جو خود بھی حکومت کا حصہ تھے، سرکاری املاک کو اسی طرح کوڑیوں کے مول بیچا جیسے پیپلز پارٹی کی چور سندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن کے ڈان ملک ریاض کو سرکاری زمینیں تقریباً مفت میں الاٹ کیں۔

نیب نے مطلوبہ ملزمان کو 2012 میں طلب کیا اور پھر اس معاملے کو ردی کی ٹوکری کی نظر کر دیا۔

مشرف کی طرح اس معاملے میں نامزد سارے فوجی بھگوڑے بنے ہوئے ہیں اور پاکستان میں موجود نہیں ہیں سوائے ایک کے۔ نیب کا کہنا ہے کہ اس کو ڈیڑھ مہینے کی مہلت دی جائے تاکہ ان ملزمان کو کان سے پکڑ کر اسی طرح حاضر کیا جائے جیسے ثاقب نثار ڈھکوسلے باز نے مشرف کو چٹکی بجا کر عدالت کے سامنے حاضر کیا ہے۔

Ashrafs+Qazi+40+Siparas.jpg


اس ریفرنس کی مکمل تفصیلات یہاں ملاحظہ فرمائیں۔

https://www.dawn.com/news/1415558/case-against-ex-army-officials-adjourned-on-nab-request

​
 
Last edited:
Advertisement
Ji wife swapping ke time pe religion bhol jatey hain yeh salar.

میرا خیال ہے اڑی اڑی باتوں کی بنیاد پر اتنے سنگین الزامات نہیں لگانے چاہیئیں۔ کچھ جرنیل بدمعاش ہوں اس کا مطلب یہ نہیں کہ پوری فوج بری ہوگی۔ ​
 
میرا خیال ہے اڑی اڑی باتوں کی بنیاد پر اتنے سنگین الزامات نہیں لگانے چاہیئیں۔ کچھ جرنیل بدمعاش ہوں اس کا مطلب یہ نہیں کہ پوری فوج بری ہوگی۔ ​
Harem hai ke mai ne kabhi poori fouj ko bora kaha ho. Jo jawan sarhad pe jaag ke duty deta hai aur poori qoom sattu pee ke aram se soti hai us jawan ke leiy jaan bhi qurban hai. Mera masla sirf top leadership aur generals se hai jo jamhoriyat ko nuqsaan pohchantey hain
DHA WALO se
FOUJI fertilizer walo se
ASKARI BANK walo se
NLC scam walo se
FWO scam walon se hai.

Jo bhi general hakomat ke taqta ultey haiamain asey salar pe lakh de .enat dena
hogi.wife swapping is old tradition of officiers plz google it