Advertisement

نیازی کے نئے پاکستان میں مخنث (خواجہ سرا) حضرات پر عرصہ حیات تنگ

5b7b64bba1215.jpg

ساری زندگی جھوٹ بول کر اور فراڈ کر کے کرکٹر سے سوشل ورکر اور پھر سیاست دان بننے والے عمران احمد خاں نیازی نے 5 سال قبل نیا پاکستان کے نام پر لوگوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی۔ وردی مافیا نے تجرباتی طور پر جعلی الیکشن کے ذریعے نیازی کو خیبر پختونخوا صوبے پر مسلط کیا، تاکہ بڑی بڑی باتیں کرنے اور لمبی لمبی چھوڑنے کے علاوہ نیازی کی کام کاج کرنے کی تربیت ہوجائے۔ تاہم نیازی 5 سال نواز شریف کی حکومت گرانے کے چکر میں لگا رہا اور خیبر پختونخوا جہاں ایک ماڈل نیا پاکستان بنانے کا نادر موقع تھا، وہ ضایع کر دیا۔

دن رات خیبر پختونخوا پولیس کے نام کی مالا جپنے والے ناانصافیوں کو مشعال خان اور بہت سی خواتین کا خون معاف کر دیا گیا۔ کنٹینر پر کھڑے ہو کر گالم گلوچ کرنے والا نیازی، اور لوگوں کو غنڈہ گردی اور بدمعاشی کی تعلیم دینے والا انسان اپنے صوبے کے لوگوں کی تربیت کیا خاک کرتا۔

نیازی کی سپر ہیومن، آسمان سے اتر کر آنے والی پولیس کی ناک کے نیچے ایک اور عفریت پروان چڑھا، اور وہ تھا مخنث حضرات کے خلاف نفرت انگیزی۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک 62 خواجہ سرا قتل کر دیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام میں اس عدم برداشت کے کیا عوامل ہیں، ان پر تحقیق کی ضرورت کوئی نہیں۔ جس صوبے میں جنگلی طالبان کا راج رہا ہو، جو انسانوں کو گاجر مولی کی طرح ذبح کرنے میں مہارت رکھتے ہوں، جو اپنے مخالفین کی نماز جنازہ پڑھنے والوں کو بھی خود کش دھماکوں میں اڑا کر فخر محسوس کرتے ہوں، اس صوبے میں نیازی بدمعاش کی غنڈہ گرد تحریک انصاف نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔ طالبان کے شیطانی اثرات کم کرنے کے بجائے ان لوگوں نے خیبر پختونخوا میں تشدد اور دہشت گردی کے ماحول کو پروان چڑھایا ہے تبھی آج مخنث حضرات سراپا احتجاج بنے ہیں اور دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ سوات اور بنوں میں خواجہ سراؤں کو تلقین کی گئی ہے کہ علاقہ چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں۔ ایسی نفرت؟ کہاں مر گئی ہے ان لوگوں کی انسانیت؟ کدھر گیا شوکت خانم امی جان کے نام پر زکوٰۃ کھانے والا اور قربانیں کی کھالیں نوچنے والا فراڈیا؟ خواجہ سرا یہ بات کہنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ ان کے ساتھ یہ غیر انسانی رویہ نہیں تھما تو وہ خیبر پختونخوا صوبہ چھوڑ کر کہیں اور چلے جائیں گے۔

خواجہ سراؤں کے بجائے اگر عیسائی برادری یا احمدی حضرات اتنی کثیر تعداد میں قتل کیے گئے ہوتے تو پاکستان کیا، پوری دنیا میں بھونچال آچکا ہوتا۔ ان مظلوم مخنث لوگوں کا کوئی والی وارث نہیں، سوائے اللہ کے۔ نہ یہ لوگ کاروبار کرسکتے ہیں اور نہ ہی ملازمت۔ وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے والے، اور وہاں کی گاڑیاں نیلام کرنے والے ڈرامے باز، رئیس المنافقین، عمران نیازی کو انسانی جان کی اہمیت کا کوئی احساس نہیں۔ اس کی زندگی نواز فوبیا سے شروع ہوکر اسی پر ختم ہوتی ہے۔ اپوزیشن میں رہ کر بھی یہ نواز نواز کی تسبیح پڑھا کرتا تھا، اور آج بھی جب نواز اڈیالہ میں قید ہے، اس کے حواسوں پر نواز سوار ہے۔ اس کام چور، شیخی خورے کے اندرعوام کی خدمت کرنے کا کوئی سچا جذبہ نہیں، بس فراڈ اور دکھاوا کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے۔

source: https://www.dawn.com/news/1428274/transgender-persons-protest-violence-hate-against-them

​
 
Last edited:
Advertisement
تھریڈاسٹاٹر کا اپنی برادری کے حقوق کے لئے آواز اٹھانا قابل ستائش عمل ہے
:ROFLMAO:
مجھے خواجہ سراؤں کے لیے آواز اٹھانے میں کوئی عار نہیں، بلکہ میں اس پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ مگر تم جیسے جنگلی اور وحشی لوگ انسانوں سے نفرت کرتے ہیں، تبھی تم جیسے بد ذات لوگ جنگلی طالبان کا حصہ بھی بنتے ہیں اور عورتوں بچوں کے علاوہ خواجہ سراؤں کا خون کر کے اپنی آن بان میں اضافہ کرتے ہیں۔​
 
Ji Khawaja sira sahib ap ki bat sun li gye hai.........Ab jain aur mian ke chukain.
پوٹیوں کو خواجہ سراؤں سے اتنی نفرت ہے، اس کا اندازہ ہورہا ہے مجھے۔ تم لوگ کس منہ سے نیا پاکستان بنا رہے ہو؟ تم لوگوں کو نیازی چوڑے کے ساتھ اڈیالہ میں سڑنا چاہیے۔​
 
مجھے خواجہ سراؤں کے لیے آواز اٹھانے میں کوئی عار نہیں، بلکہ میں اس پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ مگر تم جیسے جنگلی اور وحشی لوگ انسانوں سے نفرت کرتے ہیں، تبھی تم جیسے بد ذات لوگ جنگلی طالبان کا حصہ بھی بنتے ہیں اور عورتوں بچوں کے علاوہ خواجہ سراؤں کا خون کر کے اپنی آن بان میں اضافہ کرتے ہیں۔​
[Zalimoun ka saath dene pe ap ko kabi mohaf nahi kiya jay ga.......Khawaja saroyun ke khilaf ap ki mohim ki muzahmat karte hain]
 
Advertisement
Don't you ever get tired of lying all day long? Oh I forget you a patwari, sorry my bad.
But reporting to Admin for a baseless and source less thread, that wasn't allowed earlier on here, dunno about nowdays.
 
I'm not a liar like your Munafiq daddie Imran Niazi idiot.
 
عمران کو چاہئے کہ اس کے بارے میں سخت ترین اقدام کرے -- کیونکہ ملکی اور غیر ملکی تنظیموں نے مغربی طاقتوں کی سازش کے تحت پرموٹ کیا اور نوجوان نسل میں جس تیزی کے ساتھ خواجہ سراؤں " شوقیہ فنکاری میں " کا اضافہ ہوا ہے ایک انتہائی خطرناک بات ہے اور اسے اگر سختی سے نہ روکا گیا تو آنے والی نسلیں اسے فیشن کا حصہ سمجھنے لگے گیں اور آہستہ آہستہ روشن خیال مولوی اسکی مذھب میں گنجائش پیدا کر دیں گے ---- اس کے لئے سب سے پہلے این جی اوز کے لئے فوری ریفارمز ضروری ہیں
 
Advertisement
IK must give Gay rights Gay marriages.
i strongly protest for the right of Gay marriages.

Let us start a movement for our Gay treasures.
 
مجھے خواجہ سراؤں کے لیے آواز اٹھانے میں کوئی عار نہیں، بلکہ میں اس پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ مگر تم جیسے جنگلی اور وحشی لوگ انسانوں سے نفرت کرتے ہیں، تبھی تم جیسے بد ذات لوگ جنگلی طالبان کا حصہ بھی بنتے ہیں اور عورتوں بچوں کے علاوہ خواجہ سراؤں کا خون کر کے اپنی آن بان میں اضافہ کرتے ہیں۔​
mood-middle-finger-postersmanalia-redbubble.jpg
 
ٹواری بھائی ابھی شروعات ہے پانچ سال پڑے ہیں رونے دھونے کا بہت وقت آپ کے ساتھ ہے ایک مفت مشورہ دیتاہوں کہ برنول اور برف کے ساتھ ٹھکور زیادہ کریں افاقہ ہو گا آپکو

tenor.gif
 
Advertisement
Ji Khawaja sira sahib ap ki bat sun li gye hai.........Ab jain aur mian ke chukain.
عمران کو چاہئے کہ اس کے بارے میں سخت ترین اقدام کرے -- کیونکہ ملکی اور غیر ملکی تنظیموں نے مغربی طاقتوں کی سازش کے تحت پرموٹ کیا اور نوجوان نسل میں جس تیزی کے ساتھ خواجہ سراؤں " شوقیہ فنکاری میں " کا اضافہ ہوا ہے ایک انتہائی خطرناک بات ہے اور اسے اگر سختی سے نہ روکا گیا تو آنے والی نسلیں اسے فیشن کا حصہ سمجھنے لگے گیں اور آہستہ آہستہ روشن خیال مولوی اسکی مذھب میں گنجائش پیدا کر دیں گے ---- اس کے لئے سب سے پہلے این جی اوز کے لئے فوری ریفارمز ضروری ہیں

no young people are looking at trans people and thinking ooooh, what fun. I must simply try it. For the fun of what? getting shunned by the society? Even in Western societies, they still face an immense level of violence and prejudice. Kindly stop this paranoia.