Advertisement

نیاالزام: عمران خان نے آئی ایف ایم کو فون کرکے ملک ڈیفالٹ کرنیکی کوشش کی

میں نے کبھی پی ٹی آئی ایم ایف کا نعرہ نہیں لگایا،اگر ن لیگ نے بطور اپوزیشن کبھی آئی ایم ایف پروگرام پر تنقید کی تھی تو وہ غلط عمل تھا، میں معذرت خواہ ہوں۔۔عمران خان نے جب آئی ایم ایف کو فون کرکے کرکے ملک کو ڈیفالٹ کروانے کی کوشش کی تب کیا انکی صحت پر کوئی اثر پڑا؟علی پرویز ملک
Loading X post…
Open original post on X

علی پرویز ملک کا تیمور جھگڑا پر آئی ایم ایف پروگرام سبوتاژ کرنے کی کوشش کا الزام، تیمور جھگڑا بھی برس پڑے:
اگر علی پرویز ملک کو فارم 47 کے علاوہ انگریزی پڑھنی آتی ہے تو وہ یہ خط پڑھ لیں جو میں نے آئی ایم ایف کو نہیں بلکہ مفتاح اسماعیل کو لکھا تھا۔
کیا علی پرویز ملک کو عادت ہے کہ وہ لوگوں کی ذاتی فون کالز غیر قانونی طور پر ریکارڈ کرکے سنیں؟ تیمور جھگڑا
Loading X post…
Open original post on X
​
 
These imbecile lohar league is full of state of the art jokers and clowns.
They themselves do not know what nonsense they are talking about.