Advertisement

نکاح نامے پر دستخط کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ صرف پارٹنر بن کر کیوں نہیں رہ سکتے

Advertisement
یہ خود ملالا نے ثابت کردیا کے اس کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔ویسے بھی پاکستان میں جو میرا جسم میری مرضی والے والیاں بیرونی فنڈنگ سے یہ ہی تو کرنا چاہتے ہیں اپر 2019 کے عورت مارچ میں ایک آدمی نے یہ تک کہ دیا تھا کے نکاح ختم کرو ۔مطلب یہ انسان سے جانوروں کا سفر کرنا چاہتے ہیں جو اور جہاں مل جائے بس شروع ہوجاؤ ۔ویسے بھی انکا یہ ہی کہنا ہے کے انسان کا بندر سے ہی ارتقائی عمل شروع ہوا تھا تو یہ لوگ اپنی منزل حیوانوں والی زندگی گزرنا چاہتے ہیں ۔ملالا نے بھی وو ہی بات کی مطلب ان لوگوں سے دین اسلام سے کوئی تعلق ہی نہیں ۔اللّه ہم کو ایسے فتنوں سے اپنی امان میں رکھے
 
Advertisement
Advertisement
Advertisement