Advertisement

نو مئی کے ملزمان کو لگاتار پندرہ دن تک ٹارچر کیا گیا. ایڈووکیٹ خدیجہ صدیقی

🚨 خدیجہ صدیقی کا انکشاف

ملٹری کی حراست میں پی ٹی ائی کے ایک ورکر پر پندرہ پندرہ گھنٹے تشدد ہوا کہ اعتراف جرم کرو، جسم کا کوئی حصہ نہیں چھوڑا جس پر ٹارچر نہیں کیا لیکن وہ ورکر نہیں مان رہا تھا۔

Loading X post…
Open original post on X

آخر میں ناخن نکالنے والے مشین لیکر آئے تو اس نے اعتراف جرم کر دیا


​
 
نو مئی کو سیاسی طور پر استعمال کرنے والے تین بد کردار لوگ

full