Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
علیمہ خانم کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت
عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عبوری ضمانت واپس لینے کی بنا پر خارج کر دی
پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان اور عظمی خان کو بے قصور قرار دے دیا
علیمہ خان اور عظمی خان کے خلاف تفتیش مکمل ہے، تفتیشی افسر
علیمہ خان اور عظمی خان جناح ہاؤس کیس میں بے قصور ہیں، تفتیشی
https://twitter.com/x/status/1889548730317128056
علیمہ خان اور عظمیٰ خان درجنوں پیشیوں، گرفتاریوں کے بعد کور کمانڈر ہاؤس لاہور کیس میں بے قصور قرار۔ پولیس نے عدالت کو بتا دیا
https://twitter.com/x/status/1889551999261163547
نو مئی کیسز میں بے قصور قرار دیے جانے کے بعد علیمہ خان کی گفتگو ۔۔ ہم 20 مہینوں سے عدالتوں کے چکر لگا رہے تھے لیکن تفتیشی افسر موجود نہیں ہوتا تھا اگر تفتیشی افسر پہلے آجاتا تو ہم 20 مہینے پہلے بری ہو جاتے، ہم دعا کرتے ہیں کہ کوئ اس نظام کا دوبارہ شکار نہ بنے
https://twitter.com/x/status/1889570156411498660

Last edited by a moderator: