- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xنو مئی کیسز :سابق ممبران پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ نے اج اے ٹی سی راولپنڈی کے سامنے پیش ہو کر ان سے منسوب 164 کے بیان کی تردید کر دی - ان کا کہنا تھا کہ کہ بانی چیئرمین عمران خان اور بشر بی بی سے منسوب جو بیان ان سے منسوب کیا جا رہا ہے وہ جھوٹا بے بنیاد اور من گھڑت ہے-
“ہم نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا، عمران خان نے ہمیشہ امن کا درس دیا” - عمر تنویر بٹ
Loading X post…
Open original post on Xنو مئی سے متعلق میرے نام سے منسوب 164 کا بیان جعلی ہے، میرا اِس سے کوئی تعلق نہیں، عمران خان نے ہمیشہ پرامن جدوجہد کا درس دیا، جس سیاست میں عمران خان نہیں، اُس میں ہم نہیں، عمر تنویر بٹ بھی وعدہ معاف والے بیان سے منحرف ہو گئے۔۔!!
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xعمران خان اور بشری بی بی سے منسوب جو بیان ان سے منسوب کیا جا رہا ہے وہ جھوٹا بے بنیاد اور من گھڑت ہے، واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ کا بیان
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/zKAntaW.jpeg





