- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
89 روز کی جبری گمشدگی کے بعد سوشل میڈیا انفلوئنسر سلمان سہیل اپنے گھر واپس پہنچ گئے۔
ظلم، جبر اور ناانصافی کا یہ سلسلہ ہمیشہ نہیں چل سکتا۔ ان شاء اللہ، یہ تاریک راتیں ضرور ختم ہوں گی۔ حق کی آواز کو گرفتاریوں، پابندیوں اور خوف کے ہتھکنڈوں سے دبانے کی کوشش کرنے والے یہ حقیقت سمجھ لیں کہ نظریات کو قید نہیں کیا جا سکتا اور سچ بولنے والوں کو خاموش نہیں کرایا جا سکتا۔
باشعور نوجوان نہ دباؤ میں آئیں گے، نہ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹیں گے اور نہ حق و سچ کے لیے آواز بلند کرنا چھوڑیں گے۔
سلمان سہیل کو گھر واپسی پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ انہیں ثابت قدمی عطا فرمائے اور تمام اسیران کی جلد رہائی کا راستہ ہموار فرمائے۔ آمین۔

Loading X post…
Open original post on X