Advertisement

نوکری کرنی ہے تو کریں حکومت کو ڈیفنڈ نہ کریں۔ انوررضا اور رضی دادا لڑپڑے

Loading X post…
Open original post on X
رضی دادا اور انور رضا کے درمیان تلخ کلامی۔۔

"نوکری کرنی ہے تو نوکری کریں یہاں پر بیٹھ کر حکومت کو Defend نا کریں۔ شرم آنی چاہیے آپکو حکومت نظر آتی ہے آپکو عوام نظر نہیں آتے؟"۔ انور رضا۔۔

"کوئی ڈیفنڈ نہیں کررہا ۔۔آتا جاتا آپکو کچھ ہے نہیں"۔ رضی دادا
​