- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
نوٹ اور ووٹ کوئی مسئلہ نہیں ہے ہم نے جو سیاستدانوں کا جبہ پہنا ہے یہ بکاؤ مال ہوتا ہے ! فیصل واوڈا ،
سیاستدان تو آپ بھی ہیں ! عاصمہ شیرزای
میں اپنی ہی بات کر رہا ہوں ! فیصل واوڈا
پی ٹی آئی احتجاج پر حکومت کانپ رہی تھی، مچھر مارنے کے لیے تلوار نکال لی، توپ سے چڑیا مارنے کی کوشش کی، ہیجانی کیفیت پیدا کر دی، لوگوں کو تکلیف سے گزارا۔ حکومت تو پی ٹی آئی کی خود مارکیٹنگ کر رہی تھی۔۔ دفاع کے لیے سنجیدہ لوگ کہاں تھے، فیصل واوڈا برس پڑے۔۔
میں فیصل واوڈا کے باتوں کی جواب نہیں دونگا، کیونکہ فیصل واوڈا کی کوئی پارٹی نہیں ہے۔فیصل واوڈا ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹاؤٹ ہے۔شعیب شاہین آگ بگولہ
سیاستدان تو آپ بھی ہیں ! عاصمہ شیرزای
میں اپنی ہی بات کر رہا ہوں ! فیصل واوڈا
Loading X post…
Open original post on Xپی ٹی آئی احتجاج پر حکومت کانپ رہی تھی، مچھر مارنے کے لیے تلوار نکال لی، توپ سے چڑیا مارنے کی کوشش کی، ہیجانی کیفیت پیدا کر دی، لوگوں کو تکلیف سے گزارا۔ حکومت تو پی ٹی آئی کی خود مارکیٹنگ کر رہی تھی۔۔ دفاع کے لیے سنجیدہ لوگ کہاں تھے، فیصل واوڈا برس پڑے۔۔
Loading X post…
Open original post on Xمیں فیصل واوڈا کے باتوں کی جواب نہیں دونگا، کیونکہ فیصل واوڈا کی کوئی پارٹی نہیں ہے۔فیصل واوڈا ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹاؤٹ ہے۔شعیب شاہین آگ بگولہ
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/BJuNZqQ.jpeg





