Advertisement

نون لیگ ،جماعت اسلامی اور کشمیر الیکشن

نون لیگ کا اپنی حلیف جماعتوں کو نوازنے کا منصوبہ ، اس سے وہ دوسرے صوبوں میں سیاسی فوائد بھی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے

x2506325_11593124.jpg.pagespeed.ic.tBZNKrLVk7.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2016-07-25&edition=LHR&id=2506325_11593124
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: نون لیگ کا کشمیر میں جماعت اسلامی کی نشستی

اس سے جماعت اسلامی کی نشستیں پی ٹی ای کے برابر ہوں جائیں گی
 
تمام مذھبی پارٹیوں کی طرح جماعت اسلامی بھی منافقوں کا ایک ٹولہ ھے
 
تمام مذھبی پارٹیوں کی طرح جماعت اسلامی بھی منافقوں کا ایک ٹولہ ھے

مومن منافقوں کو اپنے سے الگ کیوں نہیں کر دیتے ؟؟
 
مومن منافقوں کو اپنے سے الگ کیوں نہیں کر دیتے ؟؟

بہت اُچھل رھے تھے جماعتی،،،خٹک نے ایک اور منافق (شیر پاؤ) کیساتھ کُشتی میں لگا لیا،،اور جماعتیوں کی بلیک میلنگ ختم کی
 
بہت اُچھل رھے تھے جماعتی،،،خٹک نے ایک اور منافق (شیر پاؤ) کیساتھ کُشتی میں لگا لیا،،اور جماعتیوں کی بلیک میلنگ ختم کی

چھوٹے بلیک میلر سے جان چھڑانے کے لئے بڑے بلیک میلر کو گلے لگا لیا
 
Kya kare MQM se Ittihad kare ya Amrica se kisi party ko laay abhi isi pe guzara karna parega warna Maulana Diesal Reday he munafiqo ke saath deal ke lilay

وہ کہتا تھا میں چوروں سے اتحاد کرنے کی بجائے حکومت چھوڑ دوں گا ، تو اب ہمت کرے منافقت کیوں دکھا رہا ہے
 
Hukumat Chor de Ta k KPK me jo kuch achive kia he jo kuch tabdeeli ki koshish ki he os ka Tamam munafqeen do maheenay me bera Gharq karde.

aur is me koi shak nahi ke
JI bhari gatya jamat he ju Zahir kuch aur Batin kuch he,

وہ کہتا تھا میں چوروں سے اتحاد کرنے کی بجائے حکومت چھوڑ دوں گا ، تو اب ہمت کرے منافقت کیوں دکھا رہا ہے
 
چھوٹے بلیک میلر سے جان چھڑانے کے لئے بڑے بلیک میلر کو گلے لگا لیا

ارے نہیں بھائی! یہی تو خٹک کی خُوبی ھے کہ دونوں بلیک میلروں کو، اب اپنی خوشامد کے مقابلے کی دوڑ میں ڈال دیا ھے، اور اب آرام سے بیٹھ کر اُنکی خوشامدوں کا مزا لے رھے ھیں