Advertisement

نومئی ٹرائلز میں تاخیر : سعد رسول کا عمران شفقت کو جواب


عمران شفقت: 9 مئی کے فیصلے 2 سال بعد بھی اسلیے نہیں ہوسکے کیونکہ پراجیکٹ عمران کے ججز آڑے آگے

سعد رسول: 9 مئی کے مقدمات انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت چل رہے جس کے مطابق 7 دن میں ٹرائل پورا ہونا چاہیے۔ آپکی پراسیکیوشن، آپکی انویسٹیگیشن، کیا انکو بھی پراجیکٹ عمران نے کام سے روکا ؟
Loading X post…
Open original post on X

نواز شریف دور میں ہمیشہ عدلیہ پر سب خون مارا گیا ایک نوے کی دہائی میں جب نواز شریف وزیراعظم تھے تب عدلیہ پر حملہ ہوا اب ایک مرتبہ پھر نواز شریف کے دور میں عدلیہ پر حملے ہو رہے ہیں۔ سعد رسول

بدقسمتی سے اس بار یہ ہوا کہ جوڈیشری کے اندر اکثریت بجائے آئین اور قانون کے ساتھ کھڑی ہوتی، طاقت کیساتھ کھڑی ہوگئی، آئینی بنچ بھی طاقت کیساتھ کھڑا آتا ہے،موجودہ چیف جسٹس بھی طاقت کیساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔ سعد رسول
Loading X post…
Open original post on X

"سویلئنز کا ملٹری حراست میں ٹرائل انیسویں صدی سے بھی پُرانا کوئی ماڈل ہے۔ آئین میں کہیں اس بات کی گنجائش نہیں کہ کسی سے فیئر ٹرائل کا حق چھین کر اسے کال کوٹھری میں ڈالا جائے کہ اب ایک کرنل صاحب سزا سنائیں گے۔ یہ انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ابھی تک کئی ماہ سے لوگ قید میں ہیں۔ جلد ان سب قیدیوں کو رہائی ملے گی کیونکہ سزائوں کی کوئی قانونی حیثیت نہیں" سلمان اکرم راجہ کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
featuredimageshangeproject-1184x738.jpg
 

:پاکستانیو! حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے

ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی
ہی زیادہ قربانیاں دینی پڑیں گی
​
 

:پاکستانیو! حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا فرمان ہے

ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی
ہی زیادہ قربانیاں دینی پڑیں گی
​
YA TALEEM COMPANY AUR LUTTARY SIASAT DANO NAY DEE HE NEHAIN.