Advertisement

نور مقدم قتل کیس،چالان رپورٹ میں کونسے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے،دیکھیے

مجرم کو بعد میں پہلے اس چوکیدار اور مالی بے غیرت کو پھانسی پر لٹکا دیا جاے کیونکہ بے چاری نورمقدم نے کسی بھی طرف سے کوی مدد نہ ملنے پر خود رسک لینے کا فیصلہ کیا اور کافی اونچای سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچانے کی کامیاب کوشش بھی کر ڈالی مگر یہ دو بے غیرت انسان آڑے آگئے اور ایک انسان کی جان بچانے کی بجاے ایک وفادار کتے کارول ادا کرتے ہوے اس کمزور اور بے بس لڑکی کو باہر جانے سے روک دیا بلکہ مجرم کے حوالے کردیا یہ تو قتل کے مجرم سے بھی زیادہ قصوروار ہیں کیونکہ مجرم تو شائد نفسیاتی مریض تھا یہ دونوں تو صحتمند تھے​