عمران خان کی بہن کو دل کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے۔ کس قدر کے بے شرم اور نیچ دشمن سے ہمارا واسطہ پڑا ہے۔ جس کا زور ہماری بہنوں اور بیٹیوں پر چلتا ہے۔ جب تم نے پاکستان کے سب سے بڑے سورمے کو جیل میں بند کر لیا۔ سب ظلم کے باوجود وہ نہیں ٹوٹا تو بے شرم آدمی اور کتنا گرو گے۔ اب عورتوں پر ظلم کر کے اپنی طاقت منواؤ گے۔ لعنت ایسی طاقت پر۔ لعنت ایسی سوچ پر۔ اور لعنت ان تمام پر جو اس سب میں تمہارے ساتھی ہیں۔
Imran Khan’s sister Noreen Niazi, who has been held in jail under administrative detention orders issued by the Punjab government, has reportedly been taken ill and shifted to a hospital, according to her lawyer and family sources. Her detention was recently extended by another 30 http://days.No family member has been able to see her since her detention.Two of Imran Khan’s other sisters also remain detained under the Punjab government’s orders issued under the MPO. Their continued detention and the denial of family access raise serious concerns.
Reports that 70-year-old Noreen Niazi was transferred from jail to the Punjab Institute of Cardiology without her family being informed are deeply disturbing. Her family deserves immediate answers about her condition, diagnosis and treatment. No political vendetta should put a woman’s health and dignity at risk.
Extremely troubling news coming about Noreen Sahiba and her health. It’s just nothing but shameful the way the regime is acting, especially with the women of Khan Sahib’s family. But it clearly tells you how frightened they are. All the most powerful positions in the country doing all they can to keep harmless, innocent women behind bars.
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے ترجمان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 70 سالہ ہمشیرہ نورین نیازی صاحبہ کی جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے اور انہیں انتہائی رازداری کے ساتھ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیے جانے پر شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سیاسی میدان میں شکست سے دوچار یہ مسلط کردہ اور کٹھ پتلی حکومت اب انتقام کی گھناؤنی سیاست پر اتر آئی ہے، جو عمران خان کی غیر سیاسی اور گھریلو بہنوں کو نشانہ بنا کر اخلاقی اور انسانی اقدار کی ہر حد پار کر رہی ہے۔ عمر رسیدہ خاتون کو سخت تکلیف میں رکھنے اور پھر کی حالت بگڑنے اور انہیں اسپتال منتقل کرنے کے باوجود ان کے اہل خانہ یا قانونی ٹیم کو اطلاع تک نہیں دی گئی، جو کہ انسانیت اور قانون دونوں کی کھلم کھلا دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔ نورین نیازی سمیت تینوں بہنوں اور کزن قاسم زمان خان تک ان کے خاندان اور وکلاء کو فی الفور رسائی دی جائے، اور عمران خان کی تینوں بہنوں—علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی—کے ساتھ ساتھ ان کے کزن قاسم زمان خان کو بھی فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اگر نورین نیازی یا کسی بھی اسیر کی صحت کو کوئی نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر براہِ راست ذمہ داری اس ظالم حکومتی ٹولے اور جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔:حسین احمد یوسفزئیترجمان، تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان